منگل, جون ۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جنگلی حیات کا عالمی دن: ترال میں بیداری پروگرام منعقد

by Srinagar Mail
03/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جنگلی حیات کا عالمی دن: ترال میں بیداری پروگرام منعقد

بشارت رشید

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں محکمہ وائلڈ لائف نے جمعہ کو جنگلی حیات کے عالمی دن پر ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام سیاحتی گاؤں شکار گاہ ترال میں منعقد ہوا، جس میں مقامی سرکاری اسکول کے کئی طلباء نے شرکت کی، جنہوں نے جنگلی حیات کی اہمیت کے بارے میں پیغام پھیلانے کے لیے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقعے پر وائلڈ لائف وارڈن، پلوامہ/شوپیان رینج، انتصار سہیل مہمان خصوصی کے بطور موجود تھے، جنہوں نے جنگلی حیات کی اہمیت پر روشنی ڈالی، اور طلباء سے کہا کہ وہ جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ انتصار سہیل نے کہا کہ جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقعے پر آگاہی پروگرام منعقد کرنے کا مقصد طلباء کو ان کے علاقوں میں موجود جنگلی جانوروں کے بارے میں آگاہی کے علاوہ ان کی حفاظت کے طریقوں سے آگاہ کرنا تھا۔ اس دوران شکار گاہ گاؤں میں ایک صفائی مہم چلائی گئی، جس میں طلباء اور وائلڈ لائف کے ملازمین نے مشترکہ طور پر علاقے میں صفائی ستھرائی عمل میں لائی۔ پروگرام کے دوران وائلڈ لائف وارڈن کے علاوہ، رینج آفیسر ترال، شوکت جان، محکمہ کے بلاک آفیسرز اور اساتذہ بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دوسری یوٹی سطح کی اپیکس کمیٹی اورٹیکنیکل ورکنگ گروپ کی میٹنگ سکاسٹ جموں میں منعقد ہوئی

Next Post

پنچایت سکریٹریوں کی جگہ پنچایت اکاوٹنٹ اسسٹنٹوں کو اہم ذمہ داریں تفویض

Related Posts

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

سری نگر اسمارٹ سٹی کے 3 جامع پروجیکٹوں کا افتتاح

سری نگر اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 80 کلومیٹر پیدل چلنے کی جگہ تیار کرے گا۔ اطہر عامر خان

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

اس سال کامیاب امرناتھ یاترا کے لیے مربوط سیکورٹی گرڈ لگایا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

Next Post
پنچایت سکریٹریوں کی جگہ پنچایت اکاوٹنٹ اسسٹنٹوں کو اہم ذمہ داریں تفویض

پنچایت سکریٹریوں کی جگہ پنچایت اکاوٹنٹ اسسٹنٹوں کو اہم ذمہ داریں تفویض

ڈی ڈی سے ممبر آری پل منظور احمد گنائی کا دورہ حاجن

ڈی ڈی سے ممبر آری پل منظور احمد گنائی کا دورہ حاجن

چھ ہندسوں کے کوڈ کے بغیر ہال مارک سونے کے زیورات کی فروخت پر اگلے ماہ سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔

چھ ہندسوں کے کوڈ کے بغیر ہال مارک سونے کے زیورات کی فروخت پر اگلے ماہ سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail