ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سے ممبر آری پل منظور احمد گنائی کا دورہ حاجن

رابط سڑک پر جاری کام کا جائزہ لیا،ستورہ ہسپتال کا دورہ کیا

by Srinagar Mail
04/03/2023
A A
ڈی ڈی سے ممبر آری پل منظور احمد گنائی کا دورہ حاجن
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور آحمد گنائی نے سنیچر کے روز آری پل تحصیل کے دور افتادہ علاقے حاجن اور دیگر علاقوں کئی بستیوں کا دورہ کیا دورے کے دوران انہوں نے یہاں زیر تعمیر ستورہ حاجن رابط سڑک پر جاری کا م کا جائزہ لیا اور کئی عوامی وفود سے ،ملاقات کی ۔انہوں نے ستورہ ہسپتال کا بھی دورہ کیا جہاں اڈھائی کروڑ روپے کی لاگت سے ہسپتال میں بجلی سپلائی کا نظام صیح نہ ہونے کے وجہ سے ہسپتال عملے کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے بتایا ہسپتال کا گیٹ بھی ابھی تک نہیں لگایا گیا ہے جبکہ گیٹ لگانا بھی باقی ہے جس کی وجہ سے ہسپتال عمارت کے شیشوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے ۔منظور احمدگنائی نے بتایا مزکورہ ہسپتال پر وسیع آبادی کا درا مدار ہے جہاں ہفتے کے تین دنوں کے بجائے سات دن رہنا چاہے تاکہ اس دور افتادہ علاقے کے لوگوں کو کسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔انہوں ایک بڑے رقم سے تعمیر ہوئے ہسپتال کا صحن ہموار کرنے بجلی نظام پورے عمارت میں چلانے اورگیٹ کو فوری طور لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے اس حوالے سے متعلقہ تعمیراتی ایجنسی اور انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پنچایت سکریٹریوں کی جگہ پنچایت اکاوٹنٹ اسسٹنٹوں کو اہم ذمہ داریں تفویض

Next Post

چھ ہندسوں کے کوڈ کے بغیر ہال مارک سونے کے زیورات کی فروخت پر اگلے ماہ سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
چھ ہندسوں کے کوڈ کے بغیر ہال مارک سونے کے زیورات کی فروخت پر اگلے ماہ سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔

چھ ہندسوں کے کوڈ کے بغیر ہال مارک سونے کے زیورات کی فروخت پر اگلے ماہ سے پابندی عائد کر دی جائے گی۔

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی بعددوپہر پیش گوئی کے عین مطابق

سوشل میڈیا کے دور میںسچ جھوٹی خبروں کا شکار ہو گیا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail