منگل, جون ۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

لفٹینٹ گورنر نے ” ایک بھارت شریشٹھ بھارت “ پہل کے تحت آسام کے طلباءسے بات چیت کی

by Srinagar Mail
04/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لفٹینٹ گورنر نے ” ایک بھارت شریشٹھ بھارت “ پہل کے تحت آسام کے طلباءسے بات چیت کی جموں 4 مارچ 2023 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آسام کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے 30 طلباءکے ایک گروپ کے ساتھ بات چیت کی جو ” ایک بھارت شریشٹھ بھارت “ کے تحت جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے تھے ۔ طلباءکے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے یو ٹی بھر میں ان کی ثقافت ، وراثت ، ادب اور کھانوں کو دریافت کرنے اور جموں و کشمیر اور آسام کے لوگوں کے درمیان جذباتی رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے ان کی تلاشی سفر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ طلباءکے تبادلے کا پروگرام جو یووا سنگم کا حصہ ہے ، برہم پترا اور وٹاستا کی توانائی کو جوڑ دے گا ، قومی جامع شناخت کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرے گا اور یہ آسام اور جموں و کشمیر دونوں کی نوجوان نسل کو اقدار اور تجربات کو سیکھنے اور بانٹنے کا موقع فراہم کرے گا ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” جموں اور گوہاٹی کے درمیان 2500 کلو میٹر کی دوری کے باوجود طلباءکو یہاں وہی قدیم روحانی اور ثقافتی فراوانی ملے گی جس کیلئے آسام صدیوں سے جانا جاتا ہے ۔ یہ تنوع کے ساتھ ساتھ قوم کے اتحاد کا حقیقی جشن ہے ۔ جموں و کشمیر کے اپنے ایک ہفتے کے دورے کے دوران طلباءرگھوناتھ مندر ، سچیت گڑھ بارڈر ، چناب عیل برج ، تاریخی پہاڑی فن تعمیر سمیت مختلف مقامات کا دورہ کریں گے ۔
طلباءکے ساتھ آئی آئی ٹی جموں کے ڈائریکٹر منوج سنگھ گوڑ اور ان کے کورڈینیٹر بھی تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سوشل میڈیا کے دور میںسچ جھوٹی خبروں کا شکار ہو گیا ہے

Next Post

جے کے اے ایس کے 9 افسران کا تبادلے اور تقرریاں

Related Posts

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

سری نگر اسمارٹ سٹی کے 3 جامع پروجیکٹوں کا افتتاح

سری نگر اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 80 کلومیٹر پیدل چلنے کی جگہ تیار کرے گا۔ اطہر عامر خان

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

اس سال کامیاب امرناتھ یاترا کے لیے مربوط سیکورٹی گرڈ لگایا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

Next Post
7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

جے کے اے ایس کے 9 افسران کا تبادلے اور تقرریاں

ڈاڈسرہ ترال کی معروف شخصیت عبد الخالق میرمکہ میں انتقال کر گئے۔

ڈاڈسرہ ترال کی معروف شخصیت عبد الخالق میرمکہ میں انتقال کر گئے۔

جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا صفایا کرنے کیلئے زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں:دلباغ سنگھ

پاکستان کے ڈرونز کا استعمال پیسہ، آئی ای ڈیز گرانے کے لیے کیا جا رہا ہے: ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail