جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

موٹر انڈیا نے سمارٹ ای وی کی پیداوار کا آغاز کیا ایم جی نے پہلے’کومیٹ‘ کو متعارف کرایا

by Srinagar Mail
19/04/2023
A A
موٹر انڈیا نے سمارٹ ای وی کی پیداوار کا آغاز کیا ایم جی نے پہلے’کومیٹ‘ کو متعارف کرایا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر// // ایم جی موٹر انڈیا نے اپنے سمارٹ ای وی -کومیٹ کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا پہلا یونٹ گجرات میں اپنے حلول پلانٹ سے شروع ہوگا۔ عالمی سطح پر سراہے جانے والے جی ایس ای وی پلیٹ فارم کی بنیاد پر ایم جی کومیٹ ایک اختراعی اور مستقبل کاڈیزائن ہے۔جی ایس ای وی پر مبنی گاڑیاں عالمی منڈیوں میں بہت کامیاب رہی ہیں، جن کے اب تک 1 ملین سے زیادہ یونٹ فروخت ہو چکے ہیں۔جی ایس ای وی پلیٹ فارم کیلئے حفاظت بھی اولین ترجیح ہے، اسٹیل کا ٹھوس فریم گاڑی کی باڈی کیلئے مضبوط بنیاد فراہم کرتا ہے اور ایئر بیگز مسافروں کے لیے زیادہ سے زیادہ تحفظ کو یقینی بناتا ہے۔ کومیٹ کے پہلے پروڈکشن رول آو¿ٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے بیجو بالیندرن، چیف آپریٹنگ آفیسر ایم جی موٹر انڈیا نے کہا”نیلسن کی حالیہ سروے نے واضح طور پر اس حقیقت کو سامنے لایا ہے کہ ایک کمپیکٹ سمارٹ الیکٹرک گاڑی شہری لوگوں کا ترجیحی انتخاب ہے۔ جب سفر کرنے کی بات آتی ہے تو مسافر MG Comet میں اپنا سکون پاتے ہیں۔کومیٹ کی تیاری کے ساتھ ایم جی موٹر انڈیا الیکٹرک گاڑیوں کے بازار میں جدت اور ڈیزائن کی حدود کو آگے بڑھا رہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں میدانی علاقوں میں شدید بارشیں

Next Post

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

Related Posts

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

Next Post
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

فوج LACکیساتھ مضبوط چوکسی برقرار رکھے ،PLAکی تعیناتی سے صورتحال کشیدہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں وکشمیرمیں20سے22اپریل تک موسمی صورتحال دگر گوں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail