ترال//بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے عید الاضحی کے موقعے پر اہل اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ خدا کرے یہ عید پوری دنیا کے ساتھ ساتھ جموںو کشمیر کے لئے امن ،ترقی اور مزید خوشحالی کا پیغام لیکر آئے انہوں نے تمام لوگوں خاص کرعلاقے ترال کی آبادی کو مبارک باد پیش کی ہے