جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ؑوقف کی رقومات میں اب کسی قسم کی چوری نہیں ہوگی،بلکہ رقم تعمیر و ترقی میں لگے گا:درخشاں اندابی

لوگوں کے من میں شکوک وشبہات دور ہو جائیں گے۔ہم از خود جائزہ لیتے ہیں بعد میں کاغذی کام کرتے ہیں

by Srinagar Mail
12/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//جموں و کشمیر وقف بورڑ کی چیر پرسن ڈاکٹر درخشاں اندابی نے کہا وقف کے رقومات میں اب کسی قسم کی چوری نہیں ہوگی بلکہ یہ رقم تعمیر و ترقی میں صرف ہوگا۔انہوں نے بدھ کے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیوہ علاقے میں واقع سید سلطان فخر الدینؒ کی زیارت شریف پر حاضری دینے اور ایک دربار منعقد کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران ان باتوں کا اظہار کیا ہے ۔چیر پرسن نے کہا آج دعویٰ کے ساتھ کہ سکتے ہیں ہم ہمارے قدم وہی جا رہی ہے اب ہمارے پاس بھی الحمد اللہ چیرٹی بھی آتی ہے کوئی چوری نہیں ہے اب ہم تعمیر کے ساتھ آرہے ہیں انہوں نے کہا ”آپ لوگوں یا عام لوگوں کے دلوں میں مختلف قسم کے شکوک و شبہات تھے وہ بھی دور ہو جائیں گے کیوںکہ وقف بورڑ میں کوئی چوری نہیں ہوتی ہے ۔پیسہ ہے وہ تعمیر میں لگے ۔انہوں نے کہا ہم تعمیر بھی جلد از جلد کرنا چاہتے ہیں ۔ڈاکٹر درخشاں اندابی نے کہا گزشتہ سال کا مقصد تھا کہ ہم وقد کافعال بنائیں اور لوگوں تک پہنچائیں اور اب ہمار مقصد ہے کہ تعمیر وترقی ہو جائے ۔انہوں نے کہاہمارا مقصد ہے کہ ہم تعمیر پر زیادہ زور دیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم ہر جگہ خود ہی جانا چاہتے ہیں اور کاغذی کارروائی بعد میں کرتے ہیں پہلے ہم خود جائزہ لیتے ہیں کہ اس درگاہ کا کیا حال ہے اور کسی طرح کی نئی تعمیر کی جائے ۔ انہوں نے یہاں مسجد کمیٹی اور دیگر لوگوں کی ایک بڑی تعداد بھی ان کے ساتھ ملاقی ہوئی ہے ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وقف اراضی کا ایک ایک انچ جس پر کسی نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے جلد ہی واپس حاصل کر لیا جائے گا۔اپوزیشن اتحاد کے بارے میں ایک سوال پر، انہوں نے کہا کہ چیلنج کے بغیر کوئی مزہ نہیں ہے اور وہ جانتے ہیں کہ بی جے پی نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا ہے، اسی لیے وہ اکٹھے ہو رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ اور اربن بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔ تاہم انہوں نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے بارے میں تبصرہ کرنے سے انکار کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

منسوخی دفعہ370کیخلاف دائر درخواستیں:معاملہ سماعت سے پہلے کی رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کی ہدایات

Next Post

پلوامہ میں بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی کارکنوں کے لیے جانکاری کیمپ منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پلوامہ میں بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی کارکنوں کے لیے جانکاری کیمپ منعقد

پلوامہ میں بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی کارکنوں کے لیے جانکاری کیمپ منعقد

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

سائبر جرائم عالمی سطح پر شہریوں کی سلامتی کےلئے ایک بڑا خطرہ

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

جموں وکشمیرمیں امن کے بغیر تعمیرا ورترقی ممکن نہیں،نوجوان UTاور ملک کامستقبل :لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail