جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں 30ہزار آسامیاں پر ہوئیں: حکومت

مختلف محکموں کے ذریعے خود روزگار کی مختلف اسکیموں کو نافذ کرکے بے روزگاری کو کم کرنے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے

by Srinagar Mail
26/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر26جولائی: کے این ایس : سال2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں تقریباً 30 ہزارآسامیاں پ±ر کی گئیں، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا۔ رائے نے کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت نے کئی گورننس اصلاحات کی ہیں جن میں بھرتی کا شعبہ بھی شامل ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق "آرٹیکل 370کی منسوخی کے بعد، بڑے پیمانے پر بھرتی مہم چلائی گئی ہے اور جموں و کشمیر کی حکومت نے 29,295 آسامیوں کو پ±ر کیا ہے۔ بھرتی کرنے والی ایجنسیوں نے 7924 آسامیوں کی تشہیر کی ہے اور 2504 آسامیوں کے سلسلے میں امتحانات منعقد کیے گئے ہیں، "انہوں نے ایک تحریری سوال کے جواب میں کہا۔وزیر نے کہا کہ حکومت میں خالی آسامیوں کی نشاندہی اور بھرتی ایک مسلسل اور جاری عمل ہے اور یہ ایک تیز رفتار بھرتی مہم کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ان کے مطابق، جموں و کشمیر کی حکومت نے مختلف محکموں کے ذریعے خود روزگار کی مختلف اسکیموں کو نافذ کرکے بے روزگاری کو کم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں۔ ان میں پائیدار آمدنی پیدا کرنے والے یونٹس کے قیام کے لیے رعایتی قرضوں کی فراہمی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل سیمپل سروے آفس (این ایس ایس او) کے ذریعہ کئے گئے متواتر لیبر فورس سروے (PLFS) کے نتائج سے، اپریل تا جون 2021 کی مدت کے لئے خاص طور پر جموں اور کشمیر میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے بے روزگاری کی شرح کا تخمینہ دستیاب نہیں ہے۔تاہم، وزیر نے کہا، جولائی 2020-جون 2021 کے دوران کئے گئے PLFS سے، جموں اور کشمیر کے 15-29 سال کی عمر کے لوگوں میں بے روزگاری کی شرح کا تخمینہ 18.3 فیصد تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے کثیر لسانی خواتین مشاعرے کا انعقاد

Next Post

سالابہ امر ناتھ یاترا2023جاری ِجموں بیس کیمپ سے 2372 یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ ہوا۔

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالابہ امر ناتھ یاترا2023جاری ِجموں بیس کیمپ سے 2372 یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ ہوا۔

باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

راج پورہ اونتی پورہ میں تیندوے کی موجود گی سے مقامی آبادی پریشان

34برس بعدسری نگر شہر کی فضائیں امامِ حسین اور دیگر شہدائے کر بلا کی ثنا خوانی سے معطر

34برس بعدسری نگر شہر کی فضائیں امامِ حسین اور دیگر شہدائے کر بلا کی ثنا خوانی سے معطر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail