اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

راج پورہ اونتی پورہ میں تیندوے کی موجود گی سے مقامی آبادی پریشان

ایک بچے پر حملے اور کئی مویشیوں کو ہلاک کرنے کے بعد گاﺅں میں دن اور رات میں سنا ٹا چھایا

by Srinagar Mail
26/07/2023
A A
باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

Portrait of leopard in the wild on safari track. Shot in Tadoba Tiger Reserve.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//قصبہ اونتی پورہ سے چند کلو میٹر دور ترال نودل سڑک کے کنارے آبادی راجپورہ الر اونتی پورہ میں تیندے کی موجودگی کے باعث علاقے کی آبادی میں خوف و ہشت میں مبتلا ہوئی ہے جس کی وجہ سے لوگ دن اور رات کو بھی گھروں سے باہر نکلنے میں ڈر محسوس کر رہے ہیں ۔ مقامی لوگوں نے بتایا گزشتہ دنوں تیندے نے یہاںنذدیک میں موجود بکروال کنبے کے ایک بچے پر حملہ کیا ہے جو شدید زخمی ہوا ہے جبکہ اس کے چند روز بعد تیندوا پھر ایک بار اسی بکروال کے مویشیوں پر ٹوٹ پڑا ور تین مویشیوں کو ہلاک کر کے یہاں سے فرار ہوا۔لوگوں کاکہنا ہے کہ تیندوا انسانوں پر حملے کرتا ہے جس سے صاف ہوا کہ تیندوا آدم خور ہے ایک مقامی بزگ محمد شعبان بٹ نے بتایا یہاں نذدیک میں بہت زیادہ گھنے درخت اور پودوں کے ساتھ بھنگ بڑے پیمانے پرموجود ہے ہمیں شک ہے کہ وہ تیندوا یہاں دن اور رات میں بھی اسی بستی میں موجود رہتا ہے کیوں شام ہوتے ہیں اس کو کئی بار دیکھا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا جہاں لوگ گھروں سے باہر جانے میں کتراتے ہیں وہی دوسری جانب ہم سکولی بچوں کو سکول تک مل کر بستی کے لوگ ساتھ جاتے ہیں جب کہ کوئی بھی اپ نے کھیتوں کا رخ نہیں کر تا ہے ۔انہوں نے کہا بستی میں شام ہوتے ہی سناٹا چھایا رہتا ہے ۔ایک اور شہری عبد الستار کچھے نے بتایا ہم رات بھی ڈر کی وجہ سے سوتے بھی نہیں ہے ۔انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سب سے پہلے بستی میں یہاں درختوں کے ساتھ ساتھ بھنگ کو ختم کرنے کے لئے اقدامات اٹھایا جائے ۔ادھر عوامی شکایت کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے بستی میں ایک جھال نصب کیا ہے تاہم تاحال تیندوا قابو نہیں ہوا ہے اس نے محکمہ وائلڈ لائف سے کچھ منفرد اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سالابہ امر ناتھ یاترا2023جاری ِجموں بیس کیمپ سے 2372 یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ ہوا۔

Next Post

34برس بعدسری نگر شہر کی فضائیں امامِ حسین اور دیگر شہدائے کر بلا کی ثنا خوانی سے معطر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
34برس بعدسری نگر شہر کی فضائیں امامِ حسین اور دیگر شہدائے کر بلا کی ثنا خوانی سے معطر

34برس بعدسری نگر شہر کی فضائیں امامِ حسین اور دیگر شہدائے کر بلا کی ثنا خوانی سے معطر

34برس بعدسری نگر شہر کی فضائیں امامِ حسین اور دیگر شہدائے کر بلا کی ثنا خوانی سے معطر

10محرم الحرام:شہرخاص میں بوٹہ کدل تازڈی بل ،دلنہ بارہمولہ ،میرگنڈ پٹن،بانڈی پورہ اورشمال وجنوب دیگر کئی مقامات پرروایتی عاشورہ جلوس برآمد

 شیخ نورالدین نورانیؒ کی درگاہ کا دو

 شیخ نورالدین نورانیؒ کی درگاہ کا دو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail