جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے کثیر لسانی خواتین مشاعرے کا انعقاد

by Srinagar Mail
26/07/2023
A A
کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے کثیر لسانی خواتین مشاعرے کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جمیل انصاری/جموں اینڈ کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لینگویجز کے اہتمام سے کل یعنی26 جولائی 2023 کو گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کوٹھی باغ سرینگرمیں ایک کثیر لسانی مشاعرے کا اہتمام کیا گیا، جس میں کشمیری ،اردو، انگریزی، گوجری، پہاڑی، ہندی اور پنجابی خواتین شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا۔ اس محفل کی صدارت کہنہ مشق شاعرہ پروفیسر نسیم شفائی نے کی جبکہ معروف براڈکاسٹر ڈاکٹر شبنم عشائی بحیثیت مہمان خصوصی ایوان صدارت میں موجود تھیں۔پروگرام کے آغاز میں سیکریٹری اکیڈیمی بھرت سنگھ منہاس(جے کے اے ایس) نے شعرا ءاور وہاں تشریف فرما مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس پروگرام کے دوران کالج کی طالبات نے موسیقی پیش کرتے ہوئے سامعین سے دادوتحسین حاصل کی۔ مشاعرے میں نسیم شفائی، ڈاکٹر شاہدہ شبنم، ڈاکٹر نصرت اقبال، ڈاکٹر نیلوفر ناز نحوی، شائستہ بخاری، ڈاکٹر شبنم عشائی، ڈاکٹر نکہت نظر، روشن آرا، شکیلہ اختر، شازیہ کوثر، رموز بیخودی، نسرین علی، ریحانہ عزیز، ڈاکٹر صدف منشی اور شگفتہ زاہد نے اپنا کلام پیش کر کے حاضرین کو محظوظ کیا۔ محفل میں جو شخصیات موجود تھیں ان میں کالج کی پرنسپل پروفیسر نصرت بخاری، کالج کے اساتذہ اور طالبات، اکیڈیمی کے انچارج آفیسر ڈاکٹر فاروق انوار مرزا، ڈاکٹر گلزار احمد راتھر، ڈاکٹر شازیہ بشیر، نصرت جان، آفیہ قاری، اشفاق احمد، ریاض احمد کا نام قابل ذکر ہیں۔ مشاعرے کے آخر میں اکیڈیمی کے ایڈیٹر کشمیری جاوید اقبال نے تحریکِ شکرانہ پیش کیا جو کہ تقریب کے انچارج بھی تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 کارگل وجے دیوس کے موقع پر وزیر دفاع کاپاکستان کو سخت پیغام  ہندوستان اپنی عزت اور وقار کو برقرار رکھنے کےلئے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کےلئے تیار:راجناتھ سنگھ

Next Post

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں 30ہزار آسامیاں پر ہوئیں: حکومت

Related Posts

پی ڈی پی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں کرتی: عمر عبداللہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر میں 4اور5نومبر کو ہلکی برف باری اور بارشوں کا امکان

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں نیشنل کانفرنس برائے مریضوں کی حفاظت کا افتتاح کیا

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

دانتوں کے ڈاکٹر صرف دانتوں کے ڈاکٹر نہیں ہیں ، وہ حفاظتی اور نظامی صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ ہیں ۔ سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

جاوید ڈار نے اِسلامک یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی جیواسپیشل کانفرنس کا اِفتتاح کیا

Next Post

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں 30ہزار آسامیاں پر ہوئیں: حکومت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالابہ امر ناتھ یاترا2023جاری ِجموں بیس کیمپ سے 2372 یاتریوں کا تازہ قافلہ روانہ ہوا۔

باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

راج پورہ اونتی پورہ میں تیندوے کی موجود گی سے مقامی آبادی پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail