جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نارستان کے بالائی حصے میں پھربادل پھٹ گیا،ندی نالوں میں تغیانی سے فصلوں کو پھر نقصان

محکمہ بجلی کے بہادرملازمین نے 2ٹرانسفارمروں کو چھوڑ کر تحصیل میں بجلی سپلائی بحال کی :محکمہ

by Srinagar Mail
04/08/2023
A A
نارستان کے بالائی حصے میں پھربادل پھٹ گیا،ندی نالوں میں تغیانی سے فصلوں کو پھر نقصان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے نارستان کے بالائی حصے میں جمعہ کی شام پھر ایک بار بادل پھٹنے کے نتیجے میں یہاں ندہی نالوں میں بڑے پیمانے پر تغیانی آئی ہے جس کے نتیجے میں یہاں پھر ایک بار ندی نالوں میں تغیانی سے علاقے میں مختلف مقامات پر زمینوں میں موجود فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ کئی ایک مقامات پر نالوں میں حفاظتی باند اور رابط سڑکوں کو نقصان پہنچایا ہے۔اس دوران علاقے میں کچھ مدت کے لئے بجلی کی سپلائی بھی متاثر ہوئی ہے تاہم علاقے میں موجود محکمہ بجلی کے ملازمین پورے علاقے میں دو بجلی ٹرانسفارمروں کو احتیاطی کو بند رکھا ہے۔علاقے میں تعینات محکمہ کے جو نیئر انجینئر اعجاز احمد نے بتایا شام دیر گئے تک علاقے میں ملازمین نے فیلڈ میں متاثرہ سپلائی کو بحال کرنے کی کوشش کی ہے جس کو چند ایک مقامات پر تیز بہاووالے پانی نے کئی کھمبوں کونقصان پہنچا کر سپلائی متاثر کی ہے انہوں نے بتایا کہ وانٹی ناڈ کے مقام پر2بجلی ٹرانسفارمروں کواحتیاطی طور بند رکھنا پڑا ہے جبکہ باقی تحصیل میں سپلائی کو بحال کیا گیا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دہشت گردی اوردہشت گردانہ سرگرمیاں کافی کم ،لیکن مکمل طور پر ختم نہیں :ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

علیحدگی پسند اور دہشت گرد تنظیموں کا پاکستان کی وجہ سے وادی میں معمول کی زندگی کو درہم برہم کرنے کا دور ختم:ایل جی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

علیحدگی پسند اور دہشت گرد تنظیموں کا پاکستان کی وجہ سے وادی میں معمول کی زندگی کو درہم برہم کرنے کا دور ختم:ایل جی

حد بندی کمیشن آئینی ضابطوں کے تحت کام کر رہا ہے:ڈاکٹر جیتندر سنگھ

شمالی ہندوستان کا پہلا ریور ریجوینیشن پروجیکٹ ’دیویکا‘ تقریباً مکمل: ڈاکٹر جتیندر

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

وادی کشمیر کنیا کماری سال کے آخر تک ریل کے ذریعے جڑ نے کا امکان: ایل جی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail