پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

قومی اقلیتی امور کے چیرمین آف انڈیا اقبال سنگھ لاپوری کا دورہ ترال

کشمیر میں دہائیوں کے بعد خوشی اور شانتی لوٹ آئی

by Srinagar Mail
18/08/2023
A A
قومی اقلیتی امور کے چیرمین آف انڈیا اقبال سنگھ لاپوری کا دورہ ترال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر18 اگست قومی اقلیتی امور آف انڈیا کے چیر مین اقبال سنگھ لالپوری ان دنوں سرکاری دورے پر کشمیر آئے ہیں اس سلسلے میں انہوں نے جمعہ کی صبح جنوبی کشمیر کے سکھ آبادی والی علاقے سیموہ ترال کا کچھ سکھ فرقے کے سیاسی و سماجی لیڈران کے ہمراہ دورہ کیا ہے ۔اس دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ساجد یحیٰ نقاش نے ان کا اپنے دیگر پولیس اور سیول انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ ان کا استقبال کیا ہے ۔ اس دوران انہوں نے ایک مقامی گردوارے میں ایک پروگرام منعقد کیا ہے جس میں سکھ فرقے کے کئی سیاسی،سماجی رہنماﺅں نے شرکت کی ہے ۔ جبکہ تقریب میں لوگوں نے مزکورہ چیر مین کو مختلف نوعیت مسائل ،مشکلات اور مطالبات ان کی نوٹس میں لائے ہیں اور ایک مفصل میمورنڈم پیش کیا ہے ۔ درے کے بعد میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے اقبال سنگھ لالپوری نے بتایا کہ سماج میں نہ کبھی مسائل ختم ہوں گے اور نا ہی عوامی مانگیں ۔انہوں نے بتایا ہوسکتا ہے جو جموںو کشمیرکے سکھ یہاں مانگ رہے ہیں انہیں اسے بھی زیادہ کچھ ملے ۔انہوں نے بتایا کشمیری کے سکھوںنے کافی قربانیاں دی ہے کشمیر کے لئے یہ اس چیز کے مستحق ہیں اور میں ان کا وکیل ہوں ۔چیر مین نے بتایا کشمیر وادی میں دہائیوں کے بعد خوشی اور امن لوٹ آیا ہے انہوں نے بتایامیں نے گزشتہ شام10گھنٹے جھیل ڈل میں گزارے ہیں لوگ خوش ہیں اور ترقی کی راہ پر ہے ہر سو شانتی کا موحول ہے ۔انہوں نے بتایا جنت کو ساری دنیا میں جنت بنا دی اس کے لئے ہم کام کر رہے ہیں ۔خیال رہے چیر مین کا دورہ اس وقت کشمیر کا سرکاری سطح پر ہوا ہے جہاں کشمیر کے سکھ فرقے کے لوگ سیاسی ریزرویشن سمیت کئی مطالبات کر رہے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

Next Post

بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

طویل عرصے سے بین الااقوامی سرحد پر دراندازی کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا:بی ایس ایف

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون کیا کہے، ہندوستانی آئین ہمیں قومی سالمیت کے لیے خطرہ بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی اجازت دیتا ہے: لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail