منگل, دسمبر ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اپنی پارٹی کے لیڈرمنظور احمدگنائی کا دورہ نہر اور گڈپورہ

گزشتہ دنوں انتقال کر گئے دو افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا

by Srinagar Mail
20/08/2023
A A
اپنی پارٹی کے لیڈرمنظور احمدگنائی کا دورہ نہر اور گڈپورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//اپنی پارٹی یوتھ ونگ کے صوبائی سیکٹری و ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے اتوار کے روز ترال کے گڈ پورہ اور نہر نامی گاﺅں کا دورہ کیا ہے جہاں گزشتہ دنوں نہر ترال میں محکمہ پشو پالن کا ایک بہادر ملازم عاشق حسین شاہ دوران ڈیوٹی ایک بہلک میں سخت علیل ہونے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے ۔اس کے علاوہ منظور گنائی گڈ پورہ گئے جہاں چند روز پہلے گاﺅں کے سرپنچ گرمیت سنگھ عرف دیپا کی والدہ انتقال کر گئی ۔انہوں نے دونوں کے گھر جا کر ان کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔گنائی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بنت کور ایک حلیم انسان تھی جو یہاں نہ صرف سکھ فرقے بلکہ مسلمانوں کی خیر خواہ تھی جبکہ مزکورہ خاتون نے جس انداز سے یہاں کے بھائی چارے کو مضبوط کیا ہے اس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے عاشق حسین کی موت پر زبردست افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مزکورہ ملازم کے کام سے وہ طبقہ خوش تھا جن کی زندگی ہر روز مشکلات سے گزرتی ہے ۔انہوں نے بتایا عاشق حسین کے کام کاج سے گوجر بکروال اور چوپان طبقہ زبردست خوش تھے ۔انہوں ان کے حق میں دعاءمغفرت کی اور دونوں کے لواحقین کو یہ صدقہ عظیم برداشت کرنے کی رب کریم سے دعا کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون کیا کہے، ہندوستانی آئین ہمیں قومی سالمیت کے لیے خطرہ بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی اجازت دیتا ہے: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

جموں وکشمیر یتیم ٹرسٹ کی اکاون ویں سالانہ تقریب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر یتیم ٹرسٹ کی اکاون ویں سالانہ تقریب

جموں وکشمیر یتیم ٹرسٹ کی اکاون ویں سالانہ تقریب

دارالعلوم محمدیہ کا عظیم الشان سالانہ جلسہ جامع مسجد دردپورہ زالورہ میں منعقد

دارالعلوم محمدیہ کا عظیم الشان سالانہ جلسہ جامع مسجد دردپورہ زالورہ میں منعقد

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

50ہزار بے گناہوں کے قتل کی زمہدار وہ سیاسی جماعتیں ہےجو بے بے زمین افراد کے حق میں زمین فراہم کرنے کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ایل جی منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail