منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

شہر سرینگر میں سڑکوں پر دوڑنے والی گاڑیوں کی تعدادقریب 3.5لاکھ تک پہنچ گئی

پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث نجی ٹرانسپورٹ میں اضافہ :آر ٹی او کشمیر آبادی بڑنے کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی گنجائش اب بھی پرانی،2400بسوں کی تعداد کم ہو کر700سے کم بچ گئی

by Srinagar Mail
30/08/2023
A A
شہر سرینگر میں سڑکوں پر دوڑنے والی گاڑیوں کی تعدادقریب 3.5لاکھ تک پہنچ گئی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر30 اگست , ریجنل ٹرانسپوٹ آفسرکشمیر نے بتایا کہ شہر سرینگر کی سڑکوں پر دوڑنے والی گاڑیوں کی تعداد 3.5لاکھ کے قریب تک پہنچ گیا جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث یہاں نجی ٹرانسپورٹ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ آبادی اور گاڑیوں کی بڑتے تعداد کے باجود سڑکوں کی وہی پرانی گنجائش آج بھی موجود ہے۔ انہوں نے بتایا پبلک ٹرانسپورٹ میں جہاں پہلے سرینگرمیں600بسیںچلتی تھی ان کی تعداداب 6سے7سو تک پہنچ چکی ہے ریجنل ٹرانسپورٹ افسر نے بتایا گزشتہ پانچ سال کے دوران سرینگر میں لوگوں کو ٹریفک جیم سے نجات مل گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے ریجنل ٹرانسپورٹ آفسر کشمیر نے ایک انٹریوں میں بتایا شہر سرینگر میں3.5لاکھ سے زیادہ گاڑیوں کی تعداد ہے جن میں 50فیصدچار پہیاں والی ہے ۔سید شہنواز نے بتایا کہ شہر میں گزشتہ پانچ سال کے دوران یہاں کے لوگوں کو ٹریفک جام سے کافی حد تک نجات مل گئی ہے انہوں نے بتایا کہ اب کبھی کبھار ہی کسی خاص دن کے موقعے پر ٹریفک جیم ہوتا باقی دنوں میں تقریباً یہ سلسلہ ختم ہوا ہے جبکہ گزشتہ پانچ سال کے دوران یہاں اس نظام میں کافی زیادہ بہتری آئی ہے جس کو ہر کوئی سڑکوں پر مشاہدہ کر سکتا ہے ۔انہوں نے بتایا ٹریفک نظام کو بہتر انداز میں چلانے کے لئے متعداقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔آر ٹی کشمیر نے بتایا سرینگر میں گاڑیوں کی تعداد کافی حد تک بڑ گئی ہے تاہم بیشتر سڑکوں کی گنجائش اب بھی پرانی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو اکثر چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو ایک عام بات ہے ۔انہوں نے بتایا یہاں نئی ٹکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے جہاں لال بلب نے بھی کافی کام کیا ہے اور لوگ بکل اس لائٹ کا فالو کر رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا موٹر سائیکل سواروں کو ہلمٹ کو استعمال کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر جانکاری دی جا رہی ہے جس کے بہتر نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور اب 90فیصد سے زیادہ نوجوان ہلمٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے اب اچھی طرح سے ہلمٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے بتایا اس دوران جو لوگ خلاف ورزی کر رہے ہیں جرمانے کے ساتھ ساتھ ان کی لائسن بھی منسوخ کی جا رہی ہے جبکہ یہ سلسلہ مسقبل میں بھی جاری رہے گا ۔ آر ٹی او نے بتایا کہ تاہم شہر خلاص کے علاقوں سے ابھی نوجوانوں کی جانب سے ہلمٹ نہ پہنے کے حوالے سے لوگ مسلسل مطلع کر رہے ہیں انہوں نے بتایا میں ان نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ ہلمٹ کا باضابط طور استعمال کریں یہ پہلا موقع ہے کہ ہم کونسلنگ کر رہے ہیں اور اس کے بعد کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔انگریزی روزنامے رائزنگ کشمیر کے پورٹل کے ساتھ انٹرویوں میں کہا کہ ٹریفک قوانین کی جانکاری کے حوالے سے ضلع صدر مقامات کے ساتھ شہر سرینگر میں جانکاری پروگرام منعقد کئے جا رہئے ہیں جبکہ محکمہ زیادہ پروگرام سکولوں میں منعقد کر رہا ہے تاہم ہمارے بچے ان قوانین سے جانکاری حاصل کریں اور کل وہ کوئی کوتاہی ڈارئیونگ کے دوران نہیں برتیں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اے ڈی جی پی کشمیر نے جی او سی وکٹر فورس کے ساتھ مشترکہ دورہ کیا

Next Post

’سب کے جھیل ولر کی مچھلیاں“،فوٹوجرنلسٹ کاخواب حقیقت بن گیا

Related Posts

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

ہم پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو نہیں چھوڑیںگے: امت شاہ

Next Post
’سب کے جھیل ولر کی مچھلیاں“،فوٹوجرنلسٹ کاخواب حقیقت بن گیا

’سب کے جھیل ولر کی مچھلیاں“،فوٹوجرنلسٹ کاخواب حقیقت بن گیا

شاہ رخ خان نے ’جوان‘ کی ریلیز سے قبل وشنو دیوی کے مندرپر حاضری دی

60غیر ملکی اور 100سے زیادہ ملکی مندوبین کیلئے کشمیرمیں مہمان نوازی کے خاص الخاص انتظامات

G20اجلاس کے کامیاب انعقادکے بعد سرزمین کشمیر کوایک اور منفرد اعزازملنے کاامکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail