اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

چناب ویلی کوبہت جلدملی ٹنسی سے پاک بنایا جائے گا:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

سرحد پار گئے ملی ٹینٹ اس پاس سے بھی اب آرام سے نہیں بیٹھیں گے وہاں تک بھی ہم پہنچیں گے راجوری، پونچھ میں ملی ٹنسی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کو فورسز اورمقامی لوگوں نے مٹی میں ملا دیا

by Srinagar Mail
08/09/2023
A A
پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے بتایا کہ جموںو کشمیر کو ملی ٹینٹ سے صاف کیا جائے گا جس کے لئے کوششیں جاری ہے جبکہ خطہ چناب ملی ٹنسی سے پاک کرنے کے قریب ہے ۔انہوں نے کہاراجوری میں پونچھ میں ملی ٹنسی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کو یہاں کے لوگوں اور فورسز نے مل کر ناکام بنایا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموںو کشمیر پولیس کے سرابرہ دلباغ سنگھ جمعہ کو کشتواڑ میں میڈیا کے ساتھ بات کر رہے تھے ۔انہوں نے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پوچھ راجوری علاقوں میں ملی ٹنسی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کو یہاں کے لوگوں اور فورسز نے ناکام بنایا دیا گیا ہے۔ڈی جی پی نے بتایا کہ چناب ویلی ٹارگٹ رہی ہے لیکن رہے گئی نہیں یہ بات صاف طور کہنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا راجوری پونچھ میں اس بیچ کو بونے کی کوشش کی گئی ہے جس کو ختم کرنے کے لئے سختی سے کوششیں کی جا رہی ہے ۔دلباغ سنگھ نے بتایا راجوری کے ساتھ ریاسی کا علاقہ پڑتا ہے جبکہ وادی کے علاقے بھی جڑ جاتے ہیں۔انہوں نے بتایا اس لئے ان کی کوشش رہتی ہے کہ ان کو پاکستان کی جانب سے دراندازی کروا کرراجوری پونچھ یا ریاسی کی طرف سے دکھیل کر کشمیر کی طرف دھکیل دیاجاتا ہے ۔پولیس سربراہ نے بتایا کافی لوگ دراندازی کر کے اس طرف آئے ان کا خاتمہ کیا گیا ہے۔ڈوڈہ کشتواڑ رینج میں اگر کوئی غلط عنصر قدم رکھے گا اس کو فورسز اور مقامی لوگوں کی طرف سے مُنہ توڑ جواب دیاجا ئے گا ۔دلباغ سنگھ نے بتایا سرحد کے اس جو یہاں کے غدار بیٹھ کر یہاں ملی ٹنسی کو پھر سے زندہ کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے ہمارا کھلا پیغام ہے کہ وہاں رہ کر بھی وہ وہاں بھی آرام سے نہیں بیٹھیں پائیںگے ہم وہاں تک بھی پہنچنے کی کوشش کریں گے اور جہاں بھی ان کے نقل حرکت کرنے والے لوگ ہوں گے ان کو سختی سے کچلا جائے گا ۔ ڈائر ایکٹر جنرل آف پولیس جموں وکشمیر نے ایک سال جواب میں بتایا کہ کشواڑ ضلع میں کافی مدت سے سرگرم ملی ٹینٹ جان نگیر سروڑی قریب مرگ ہے جو خود مرے گا اگر اایسا نہیں ہوا تو ہم ہی اس کو ماریں گے ۔انہوں نے بتایا اس کے ساتھ جڑنے والے ساتھیوں کو وقت وقت پر صفایا کیا جاتا ہے جبکہ ان کے ساتھ ایک دو ساتھ ہیں ان کے ان کا بھی صفایا بھی کیا جائے گا۔ اس پار بیٹھے ملی ٹینٹوں کی پار پرٹی کو ضبط کرنے کا سلسلہ برابرباری رہے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیاحتی مقام دوھ پتھری میں موبائل کی رنگ پہلی بار بج گئی

Next Post

ایل او سی پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post

ایل او سی پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

مولانا مشتاق احمد ویری اور عبد الرشید داﺅی پر عائد پی ایس اے منسوخ

آد ھار کارڑ ہولڈروں کے لئے ضروری جانکاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail