اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مولانا مشتاق احمد ویری اور عبد الرشید داﺅی پر عائد پی ایس اے منسوخ

دونوں علماءکے پیروی کرنے والے والوں کی اظہار مسرت

by Srinagar Mail
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر 08 ستمبر , جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جمعہ کو مولانا عبدالرشید داو¿دی اور مشتاق احمد ویری کی نظر بندی کے احکامات کو مسترد کر دیا، جن پر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اس دوراب جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے دونوں لیڈران نے کی رہائی کی خبر پھیلنے کے ساتھ ہی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر دونوں کا بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق دونوں لیڈران کو ستمبر2022میں گرفتاریکے بعد ان پر عدالت نے 2022میں PSA کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اس دوران جمعہ کے روز عدالت نےمانے جانے والے دونوں مذہبی علماءکی نظر بندی کے احکامات کو منسوخ کر دیا۔ادی کشمیر میں دونوں علما ءکرام کی بڑی تعداد میں لوگ پیروی کرتے ہیںجب کہ داو¿دی ‘تحریک السوت الاولیاءکے سربراہ ہیں، ویری جمعیت اہلحدیث JaH) سے وابستہ ہیں۔ مولانا داﺅدی اننت ناگ کی ایک مسجد میں جمعہ کے دن اجتماع سے خطاب کرتے ہیں جبکہ مشتاق احمد ویریشیر باغ کی اہلحدیث جامع مسجد میں جمعہ کے دن خطبہ دیتے ہیں ۔دونوں لیڈران جنوبی کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ دونوں کے نہ صرف وادی بلکہ جموںو کشمیر میں لوگوں کی کثیر تعداد ان کے ساتھ ساتھ ہوتا ہے اور ان کے بیانوں اور خطاب سے کافی متاثر ہوئے ہیں ۔دونوں کی سماجی،سیاسی اور مذہبی لیڈران رہائی کا کافی مدت سے مطالبہ کر رہے تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایل او سی پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Next Post

آد ھار کارڑ ہولڈروں کے لئے ضروری جانکاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

آد ھار کارڑ ہولڈروں کے لئے ضروری جانکاری

جھیل ولر میں کشتی الٹ گئی ،شہری ہلاک دو معجزاتی طور بچ نکلے

تلسرپکھر پورہ بڈگام کا نوجوان پلوامہ حادثے میں جاں بحق

اب، 9اور10ویں جماعت کے طلباء کو پڑھانے کے لیے +10 لیکچررز؛ ہیڈ ماسٹرز بھی پڑھائیں گے

اب، 9اور10ویں جماعت کے طلباء کو پڑھانے کے لیے +10 لیکچررز؛ ہیڈ ماسٹرز بھی پڑھائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail