اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تلسرپکھر پورہ بڈگام کا نوجوان پلوامہ حادثے میں جاں بحق

by Srinagar Mail
09/09/2023
A A
جھیل ولر میں کشتی الٹ گئی ،شہری ہلاک دو معجزاتی طور بچ نکلے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک

سری نگر، 09 ستمبر جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے کنگن علاقے میں ایک موٹر سائیکل سوار تیز رفتار ٹپر کی زد میں آکر ہلاک لقمہ اجل بن گیا۔

ذرائع نےبتایا کہ ایک موٹر سائیکل سوار کو کنگن پلوامہ گاؤں میں ایک تیز رفتار ٹپر جس کی رجسٹریشن نمبر JK13G 1817 تھی، نے ٹکر مار دی اور اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔نوجوان کی شناخت اعجاز احمد بٹ ولد خورشید احمد بٹ ساکن تلسارا پکھیر پورہ بڈگام کے طور پر کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے بعد ٹپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آد ھار کارڑ ہولڈروں کے لئے ضروری جانکاری

Next Post

اب، 9اور10ویں جماعت کے طلباء کو پڑھانے کے لیے +10 لیکچررز؛ ہیڈ ماسٹرز بھی پڑھائیں گے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اب، 9اور10ویں جماعت کے طلباء کو پڑھانے کے لیے +10 لیکچررز؛ ہیڈ ماسٹرز بھی پڑھائیں گے

اب، 9اور10ویں جماعت کے طلباء کو پڑھانے کے لیے +10 لیکچررز؛ ہیڈ ماسٹرز بھی پڑھائیں گے

مرکزی موضوع’ایک زمین ،ایک خاندان ،ایک مستقبل ‘ کیساتھ2روزہ جی20سربراہی اجلاس شروع وزیراعظم مودی نے دیا ’ہمدردی، یکجہتی، اعتما د‘ کا منتر، 10نکاتی صدارتی خطاب

مرکزی موضوع’ایک زمین ،ایک خاندان ،ایک مستقبل ‘ کیساتھ2روزہ جی20سربراہی اجلاس شروع وزیراعظم مودی نے دیا ’ہمدردی، یکجہتی، اعتما د‘ کا منتر، 10نکاتی صدارتی خطاب

مجھے بہت خوشی ہے کہ بھارت میںجی20اجلاس میری زندگی کے دوران منعقدہوا

مجھے بہت خوشی ہے کہ بھارت میںجی20اجلاس میری زندگی کے دوران منعقدہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail