جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایل او سی پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

ڈی جی بی ایس ایف نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا۔

by Srinagar Mail
08/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر 08 ستمبر ,کے این ایس سرحدی سیکورٹی فورس کی مغربی کمان کے خصوصی ڈائریکٹر جنرل (ایس ڈی جی) بی کھرانیہ نے جمعہ کو جموں کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ ساتھ اگلے علاقوں کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق بی ایس ایف نے بتایا کہ خرانیہ نے بانڈی پورہ میں گریز سیکٹر کے آگے کے علاقوں کا دورہ کیا اور ایل او سی پر تعینات فوجیوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔SDG نے فوجیوں کے ساتھ بھی بات چیت کی اور چیلنجنگ حالات میں بہترین کارکردگی پر ان کی تعریف کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چناب ویلی کوبہت جلدملی ٹنسی سے پاک بنایا جائے گا:ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Next Post

مولانا مشتاق احمد ویری اور عبد الرشید داﺅی پر عائد پی ایس اے منسوخ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

مولانا مشتاق احمد ویری اور عبد الرشید داﺅی پر عائد پی ایس اے منسوخ

آد ھار کارڑ ہولڈروں کے لئے ضروری جانکاری

جھیل ولر میں کشتی الٹ گئی ،شہری ہلاک دو معجزاتی طور بچ نکلے

تلسرپکھر پورہ بڈگام کا نوجوان پلوامہ حادثے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail