اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

by Srinagar Mail
28/09/2023
A A
میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا کے تحت ترال قصبے میں مہم بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔یہ مہم 6ستمبر سے میونسپل کمیٹی کے حدود میں آنے والے تمام وارڑوں میںیہ مہم جاری ہے ۔عہدہ داروں نے بتایامہم کے دوران قصبے میںگلی کوچوں،ندی نالوں آبی ذخائر،کی صفائی کی جا رہی ہے۔ایگزیکٹو افسر میونسپل کمیٹی ترال نے بتایا کہ ابھیان کا خاص مقصدقصبے ترال کوگاربیج فری بنانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پروگرام کے آخری مرحلے یعنی یکم اکتوبر کو ”شرم دان“ایک تاریخ ایک گھنٹہ ایک ساتھ کے نام سے ایک اور صفائی پروگرام کا انعقاد ہونے والا ہے۔میونسپل کمیٹی ترال کے صدر نے اس پروگرام میں عوام سے شرکت کی دعوت دی ہے تاکہ قصبے کو گار بیج فروی بنایا جا سکے ۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

Next Post

بینکوں میں 2کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی: آر بی آئی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بینکوں میں 2کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی: آر بی آئی

بینکوں میں 2کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی: آر بی آئی

”ایک تاریخ ،ایک گھنٹہ ،ایک ساتھ“ کی شاندار تقریبات

”ایک تاریخ ،ایک گھنٹہ ،ایک ساتھ“ کی شاندار تقریبات

ترال میں سی آر پی ایف180 کی جانب سے صفائی مہم

ترال میں سی آر پی ایف180 کی جانب سے صفائی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail