ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں خاتون ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

19روز میں2خواتین سمیت5افرادکی چیر پھاڑ

by Srinagar Mail
06/10/2023
A A
کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے آری پل کے ڈار گنائی گنڈنامی گاوں میں جمعہ کی صبح ایک کالے رنگ کے بھاری بھرکم خونخوار ریچھ نے رحتی بیگم پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوئی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ خاتون کواپنے گھر کے باہر تھی جب اس پر ریچھ نے حملہ کیا انہوں نے بتایاکہ خاتوں کو پہلے ایس ڈی ایچ ترال منتقل کیا گیاجہاں سے ڈاکٹروں نے انہیں سرینگر منتقل کیا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے وادی کشمیر میں ان دنو فصل جس میں مکی اور شالی کاٹنے کے ساتھ ساتھ اخروٹ اور سیب اتارنے کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے جہاں لوگ صبح سویرے سے شام تک کام میں مصروف رہتے ہیں جبکہ جنگلی جانوروں نے بھی میدانی علاقوں میں غذا کی تلاش کے لئے یہاں باغات اور کھیتوں کا رخ کرتے ہیں خیال رہے یہ گزشتہ19 روز کے دوران یہ قصبے میں پانچواں حملہ ہے جس میں 2 خواتین سمیت ۵ افراد زخمی ہوئے جن میں کچھ مختلف ہسپتالوں میں زیر تعلیم ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شاہ پورہ ترال کے جنگلات میں آگ نمودار ،درجنو ںپودے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

Next Post

جموں و کشمیر میں اب تک 9000سے زیادہ بے زمین لوگوں کو زمین دی گئی: ایل جی منوج سنہا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر میں اب تک 9000سے زیادہ بے زمین لوگوں کو زمین دی گئی: ایل جی منوج سنہا

انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان تصادم جاری

بینکوں میں 2کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی: آر بی آئی

2000روپے کے87فیصد نوٹ بنکوں میں ڈیپازٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail