جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان تصادم جاری

ڈوڈہ میں شہری ہلاک،ترال میں خاتون زخمی ہسپتال منتقل

by Srinagar Mail
06/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر06 اکتوبر , ٹنل کے آرپار انسانوں اور جنگلی جانوروں کے مابین تصادم کا سلسلہ برابر جاری ہے ۔تازہ حملوں کے دوران خط چناب کے ڈوڈہ علاقے میں ایک شہری ہلاک ہوا ہے جبکہ اسی طرح کے ایک واقعی میں جنوبی کشمیر کے ترال میں ریچھ کے حملے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہے جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق خطہ چناب کے ڈوڈہ کے ٹھاٹری ڈوڈہ فیگسو علاقے میں مشتاق احمد ولد لالدین ریچھ کے حملے میںشدید زخمی ہوا ہے اس دوران شہری کو مقامی لوگوں نے ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام علاقے میں پیش آیا ہے خیال رہے ایک ماہ کے دوران ضلع میں 2افراد ہلاک جبکہ نصف درج کے قریب لوگ زخمی ہوئے۔ادھر جنوبی کشمیر کے ترال آری پل میں ایک ریچھ نے رحتی ساکن ڈار گنائی گنڈ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ۔عین شایدین نے بتایا خاتون گھر کے نذدیک ہی کھڑاتھی جس دوران یہ معاملہ پیش آیا ۔مقامی لوگوں نے خاتون کو فوری طور ترال ہسپتال منتقل کیا ہے جہاں سے انہیں سرینگر منتقل کیا گیا ہے ۔جبکہ علاقے میں اس طرح کے حملوں سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیوں کہ اس موسم میں لوگوں کی بڑی تعداد صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں اب تک 9000سے زیادہ بے زمین لوگوں کو زمین دی گئی: ایل جی منوج سنہا

Next Post

2000روپے کے87فیصد نوٹ بنکوں میں ڈیپازٹ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بینکوں میں 2کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی: آر بی آئی

2000روپے کے87فیصد نوٹ بنکوں میں ڈیپازٹ

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا سب کی ذمہ داری

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail