منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چوتھی جموں و کشمیر یوٹی یوگاسنا اسپورٹس چمپئن شپ 2023-24اختتام پذیر

سری نگرکی طیبہ نذیر ,بڈگام کے بلال احمد ڈار کو مرد اور خواتین کٹ گریز میں چمپئن شپ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

by Srinagar Mail
24/10/2023
A A
چوتھی جموں و کشمیر یوٹی یوگاسنا اسپورٹس چمپئن شپ 2023-24اختتام پذیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سری نگر24 اکتوبر،: جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کے زیر اہتمام جموں و کشمیر یوگاسنا اسپورٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے چوتھی جموںو کشمیر یوگاسنا اسپورٹس چمپئن شپ 2023-24 شیر کشمیر انڈور اسٹیڈیم سری نگر میں پیرکی شام اختتام پذیر ہوئی۔ جونیئر، جونیئر اور سینئر دونوں مرد و خواتین کے زمرے میں۔ اس دوران جموںو کشمیریو ٹی کے 18 اضلاع کے 300سے زائد شرکاءنے چمپئن شپ کے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ۔منعقد چمپئن سے لطف اندورز ہونے لئے تماشائیوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ دیکھا۔ جموں اور کشمیر یوگاسنا اسپورٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری رقیب رسول پرہ اور آرگنائزڈ سیکریٹری باسط وانی نے جموں کشمیر یوگاسنا اسپورٹس ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ چوتھی جے اینڈ کے یوگاسنا اسپورٹس چمپئن شپ 2023-24بڑی کامیابی کے ساتھ منعقد کی۔ مہمان خصوصی نزہت گل سیکرٹری جموں کشمیر سپورٹس کونسل نے چمپئن شپ کے پوزیشن ہولڈرز کو پارئزتقسیم کیں۔ مہمان خصوصی نے کہا کہ یوگاسن کھیل جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے ایک مناسب طریقہ ہے۔ وہ یوٹی چمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے یوگاسنا ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔تقریب میںشیخ ریاض ایڈ منسٹریٹو افسر جموں و کشمیر سپورٹس کونسل نے مہمان زی وقار، شبیر احمد ڈار سینئر یوگا کوچ جے اینڈ کے اسپورٹس کونسل، ڈاکٹر عمران، ہلال احمد، منیجر ایس کے آئی ایس سی، محمد الطاف احمدبٹ کمپٹیشن منیجراور عادل خان بھی موجود تھے۔ سری نگر ضلع کی طیبہ نذیر اور ضلع بڈگام کے بلال احمد ڈار کو مرد اور خواتین کٹ گریز میں چمپئن شپ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ آرگنائزنگ سکریٹری نے چمپئن شپ کے انعقاد کے لیے تعاون کے لیے جے اینڈ کے بینک کا بھی شکریہ ادا کیا۔ چمپئن شپ 23اکتوبر2023کو پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال میں نمایا بہتری آئی,دہشت گردی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی سنہا

Next Post

گزشتہ پانچ سال کے دوران جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا تقریباً صفایا ہوا:ڈی جی پی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
گزشتہ پانچ سال کے دوران جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا تقریباً صفایا ہوا:ڈی جی پی

گزشتہ پانچ سال کے دوران جموں و کشمیر میں ملی ٹنسی کا تقریباً صفایا ہوا:ڈی جی پی

جموںو کشمیر کلچرل اکاڈمی کی جانب سے ”نامور سے ،ملیں پروگرام ترال میں منعقد

جموںو کشمیر کلچرل اکاڈمی کی جانب سے ”نامور سے ،ملیں پروگرام ترال میں منعقد

آر آر بٹھناگر اور لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی کی سربراہی میں سرینگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail