بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

آر آر بٹھناگر اور لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی کی سربراہی میں سرینگر میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، موسم سرما کے پیش نظر تیار بڑھانے کی ہدایت

by Srinagar Mail
25/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/25اکتوبر/جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سرینگر میںمقیم 15کور کے فوجی ہیڈ کواٹر پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں لیفٹنٹ گورنر کے مشیر آر آر بٹھناگر اور شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی کے علاوہ فوج و پولیس کے دیگر اعلی افسران نے شرکت کی ۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق جموں و کشمیر کی سیکورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی ایک سیکورٹی جائزہ میٹنگ سرینگر میں 15 کور ہیڈ کواٹر میں منعقد ہوئی ۔ اجلاس کی صدارت لیفٹنٹ گورنر کے مشیر آر آر بھٹناگر اور شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اپیندر دویدی نے کی۔سیکورٹی اجلاس میں فوج کے 15کور کے کمانڈر ، جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ ، سپشیل ڈی جی سی آئی ڈی سآر آر سوئن ،ایڈیشنل جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار کے علاوہ دیگر فوجی اور پولیس افسران نے شرکت کی ۔ اس اجلاس میں جموں کشمیر میں سیکورٹی کی موجودہ صورتحال سے متعلق متعدد پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں لیفٹنٹ گورنر کے مشیر آر آر بٹھناگر نے جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور مختلف ہنگامی حالات پر غور کیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ سردیوں کے موسم کے آغاز کے حوالے سے خطے میں سیکورٹی کی باریکیاں بھی زیر بحث آئیں۔سرینگر میں مقیم دفاعی ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سرینگر میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ کی صدارت لیفٹنٹ گورنر کے مشیر آر آر بٹھناگر اور شمالی کمان کے فوجی کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اوپیندرا دیودی نے کی ۔ بیان میں کہا گیا کہ اجلاس میں جموں کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںو کشمیر کلچرل اکاڈمی کی جانب سے ”نامور سے ،ملیں پروگرام ترال میں منعقد

Next Post

مالی اعتبار سے انتہائی کمزرو ترال کے مزدور کی بیٹی اسسٹنٹ پروفیسر بن گئی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
مالی اعتبار سے انتہائی کمزرو ترال کے مزدور کی بیٹی اسسٹنٹ پروفیسر بن گئی

مالی اعتبار سے انتہائی کمزرو ترال کے مزدور کی بیٹی اسسٹنٹ پروفیسر بن گئی

ترال کے دہی علاقے چراغ تلے اندھیرا کے مانند

ترال کے دہی علاقے چراغ تلے اندھیرا کے مانند

ترال میں ”رن فار یونٹی “ کا انعقاد،طلباءکی بڑی تعداد شریک

ترال میں ”رن فار یونٹی “ کا انعقاد،طلباءکی بڑی تعداد شریک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail