سری نگر28 اکتوبر،: ناظم صحت کشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے بتایا کہ ہم نے تمام خالی اسامیوں کو بھرتی ایجنسیوں کو روانہ کیا ہے تاکہ خالی اسامیوں کو پر کیا جائے ۔انہوں نے بتایا سال رواں میں محکمے کے350ملامین نوکریوں سے سبکدوش ہوئے ہیں جو ایک مسلسل عمل ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کےب این ایس ) کے ڈاکتر مشتاق نے سنیچر کے روز میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت میںکہا ہے کہ خالی اسامیوں کو بھرتی ایجنسیوں کو ریفر کیا جاتا ہےاور بعد میں ایجنسیاں باضابط طور اس حوالے سے اشتہار شائع کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا محکمہ نے طبی ونیم طبی اسامیوں کو ریفر کیا ہے انہوں نے کہا50ڈاکٹروں کا سیلکشن لسٹ بھی آیا ہے
file photo۔