منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن سافٹ زونوں کے لئے امتحانات کا شیڈول جاری

مارچ2024 کے پہلے ہفتے سے 10ویں سے 12ویں جماعت کے امتحانات منعقد کرے گا۔ امتحانی نتائج کا اعلان جون-2024 کے دوسرے ہفتے کیا جائے گے۔۔۔۔۔ بورڑ ذرائع

by Srinagar Mail
07/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر7نومبر ,جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (جے کے بی او ایس ای) کا کہنا ہے کہ وہ سافٹ زونوں میں دسویں سے بارہویں جماعت کے سالانہ باقاعدہ امتحانات مارچ-2024کے پہلے ہفتے سے انعقاد کرے گا جبکہ بورڑ ہارڑ زونوں میں اپریل2024 کے دوسرے ہفتے سے دسویں سے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا انعقاد کرے گا۔اس دوران جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے 2023-24کے تعلیمی سیشن کے تعلیمی کیلنڈر کو بھی مطلع کیا ہے جس میں اس نے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کو مطلع کیا ہے۔کے این ایس کے مطابق کہ جے کے بی او ایس ای کے ڈائریکٹر اکیڈمکس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دسویں جماعت کے سالانہ ریگولر امتحانات مارچ 2024 کے دوسرے ہفتے سے سافٹ زونوں میں منعقد کیے جائیں گے اور اسی طرح سافٹ زون میں گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے جبکہ بارہویں جماعت کے امتحانات بالترتیب مارچ 2024 کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گے۔جے کے بی او ایس ای نے مزید کہا کہ اپریل2024 کے دوسرے ہفتے سے جموں، کشمیر اور لداخ ڈویڑن کے ہارڑ زونوں کے امتحانات بالترتیب 10ویں اور 12ویں جماعت کے اور اپریل کے آخری ہفتے میں بورڑ گیارہویں جماعت کے امتحانات منعقد کرے گا۔جے کے بی او ایس ای کے مطابق، ہارڈ اور سافٹ دونوں زونز کے لئے وہ جون-2024کے تیسرے ہفتے میں دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج جون کے آخری ہفتے میں گیارہویں جماعت کے نتائج اور جون کے دوسرے ہفتے میں بارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کرے گا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جموں و کشمیر کے دونوں ڈویڑنوں میں ایسے 444اسکولوں کی نشاندہی کی تھی جن کے سالانہ باقاعدہ امتحانات مارچ کے بجائے اپریل کے مہینے میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس کے علاوہ بورڈ نے مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے پورے لیہہ ضلع کو بھی ہارڈ زون قرار دیا ہے اور اس کے مطابق اپریل کے مہینے میں امتحانات منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ہارڈ زونز یا جموں و کشمیر اور لداخ کے ایسے علاقوں کا سالانہ باقاعدہ امتحان اپریل کے مہینے میں منعقد کیا جائے گا۔اس دوران جموں کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے 2023-24کے تعلیمی سیشن کے تعلیمی کیلنڈر کو بھی مطلع کیا ہے جس میں اس نے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کو مطلع کیا ہے۔ ڈائریکٹر اکیڈمکس جے کے بی او ایس ای ڈاکٹر سدھیر سنگھ کے جاری کردہ تعلیمی کلینڈر کے مطابق جموں و کشمیر کے سافٹ اور دیگر علاقوں میں 12ویں جماعت کے طلبائ کے امتحانی فارم جمع کرانے کا عمل نومبر کے تیسرے ہفتے سے شروع ہو گا جبکہ دسویں جماعت کے امتحانات 11وًیں کے طلباء دسمبر کے پہلے اور تیسرے ہفتے سے شروع ہوں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈویژنل کمشنر کشمیر کی صدارت میں انڈیا انٹرنیشنل کشمیر صافران ٹریڈنگ سنٹر پامپور میں میٹنگ منعقد

Next Post

چند برسوں کے دوران صورہ میڈیکل انسٹچوٹ میں 550گردے ٹرانسپلانٹ کئے گئے۔۔۔۔ڈاکٹر سلیم وانی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post

چند برسوں کے دوران صورہ میڈیکل انسٹچوٹ میں 550گردے ٹرانسپلانٹ کئے گئے۔۔۔۔ڈاکٹر سلیم وانی

وجے کمار اے ڈی جی پی لاءاینڈ آرڈر جموں و کشمیر، ودھی کمار بردی نئے آئی جی پی کشمیر

وجے کمار اے ڈی جی پی لاءاینڈ آرڈر جموں و کشمیر، ودھی کمار بردی نئے آئی جی پی کشمیر

بانڈی پورہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات اسمگلر اور اس کے خاندان کے سات 7بینک اکاونٹس منجمد

بانڈی پورہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات اسمگلر اور اس کے خاندان کے سات 7بینک اکاونٹس منجمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail