اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020:ریڈیئنٹ پبلک اسکول اننت ناگ میں سالانہ اچیومنٹ نمائش

جوائنٹ ڈائر ایکٹر نے نمائش کے فیز 2 آرٹ اور کرافٹ کارنر کا افتتاح کیا

by Srinagar Mail
22/11/2023
A A
قومی تعلیمی پالیسی 2020:ریڈیئنٹ پبلک اسکول اننت ناگ میں سالانہ اچیومنٹ نمائش
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر22 نومبر ,ریڈیئنٹ پبلک اسکول، اننت ناگ نے بدھ کو اپنی سالانہ اچیومنٹ نمائش کے دوسرے مرحلے آرٹ اور کرافٹ کارنر کا انعقاد کیا ہے جہاں اس دوسرے مرحلے کا افتاح جوائنٹ ڈائر ایکٹر سکول ایجوکیشن نے کیا۔اس دوران مہماں خصوصی نے یہاں تعلیمی تبدیلی کے عالمی معیارات کے مطابق جامع ترقی کی قومی تعلیمی پالیسی (NEP) کے پروٹوکول پر عمل کرنے کے لیے ریڈیئنٹ پبلک اسکول کی تعریف کی ہے اور سکول کے ان کوششوں کی تعریف کی ہے۔دوسرے مرحلے میں بھی سکول میں زیر تعلیم بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے والدین نے بھی شرکت کی ہے ۔نمائندے میر ارشد کے ساتھ بات کرتے ہوئے کچھ بچوں نے بتایا کہ انہیں اس پروگرام کو منعقد کرنے سے کافی فائدہ پہنچا ہے،یہاں زیر تعلیم طلبہ نے بتایا اس پروگرام میں بیٹھ کر ہمیں پتہ چلا ہے کہ یہ پروگرام بہت ضروری ہے ۔انہوں نے بتایا ہمیں امید ہے اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد کئے جائیں گے۔کچھ والدین نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی ہے انہوں نے بھی اس پروگرام کو منعقدچ کرنے پر سکول انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی ہے ۔انہوں نے بتایامنعقدہ پروگرام سے بچوں کی دلچسپی بڑتی ہے اس طرح کے پروگرام منعقد کئے جانے چاہے۔ادھر جوائنٹ ڈائر ایکٹر نے اس اسکول کی کوششیں، بشمول تمام اسٹیک ہولڈرزکے کام کاج کو سراہا۔خیال رہے یہ پروگرام منگل کے روز شروع ہوا ہے اور یہ تین روزہ پروگرام جمعرات کو اختتام پزیر ہوگا۔جہاں پہلے ہی دن 300سے زائد طلباءنے اپنی نمایاں کامیابیوں کا مظاہرہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

معروف صحافی رشی سوری نے پہلی کتاب ‘چلڈرن آف دی چنار’ میں فتح کی نقاب کشائی کی

Next Post

سرینگر میں لشکر کے2معاونین گرفتار:پولیس

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

سرینگر میں لشکر کے2معاونین گرفتار:پولیس

حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

وادی کے تعلیمی اداروں کے لئے چھٹیوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا:بدھوری

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail