پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ نے بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔

خلاف ورزی کرنے والوں پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

by Srinagar Mail
26/11/2023
A A
اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ نے بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ //اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ حفصہ قیوم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اتوار کو ضلع کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران جموں و کشمیر شاپس اور اسٹیبلشمنٹس اور چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 25ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔لیبر قوانین پر عمل درآمد کرانے کے لیے اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ حفصہ قیوم نے لیبر آفیسر اور لیبر انسپکٹر اور دیگر اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا، دورے کے دوران ٹیم نے جموں و کشمیر شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ایکٹ کے تحت معائنہ کیا اور پلوامہ، اونتی پورہ اور لیتھ پورہ میں چائلڈ لیبر ایکٹ معائنہ کے دوران انہیں بعض مقامات پر قواعد کی خلاف ورزیاں پائی گئیں جس کے بعد انہوں نے خلاف ورزی کرنے والوں پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ لیبر کمشنر نے تمام دکانداروں اور دیگر متعلقہ افراد کو محکمہ لیبر کے جاری کردہ قواعد پر عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی قواعد کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا اسے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

Next Post

ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان

ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان

آئی جی پی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کے جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

آئی جی پی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کے جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

لال بازار سرینگر میں دلدوز حادثہ ،گیس سلنڈر پھٹنے سے 75سالہ خاتون جاں بحق، 3زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail