بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان

بیک لاگ بچوں کا امتحانی مرکز پلوامہ میں قائم

by Srinagar Mail
26/11/2023
A A
ڈگری کالج اونتی پورہ کے طلباءپریشان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر26 نومبر ,گورنمنٹ ڈگری کالیج اونتی پورہ میں سیکنڈ سمسٹر کے بیک لاگ آئے ہوئے طالب علموں کا امتحانی مرکز کالج کے بجائے ضلع کے ایک دور افتادہ کالج میں قائم کیا گیا ہے جہاں تک طالب علموں کے مطابق انہیں اس سردی میں کئی گاڑیوں کو تبدیل کرنا ہے جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں ۔بیک لاگ والے طالب علموں کے ایک وفد نے کے این ایس کو بتایا کہ کالج میں زیر تعلیم متعدد بچوں کو الگ الگ مضامین کا بیک لاگ آیا ہے جس کے لئے انہوں باضابط طور فارم بھر دیا ہے ۔انہوں نے بتایا گزشتہ روز وہ اس بات کو دیکھ کر حیران ہوئے کہ ان کا امتحا نی مرکز مقامی کالج کے بجائے ضلع پلوامہ میں رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ سخت ذہنی پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں ۔بچوں نے بتایا اس موسم میں صبح سویرے اور شام کے اوقات میں انہیں اس دور افتادہ کالج میں امتحان دینے کے دوران طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ۔انہوں نے کہا اگر یونیورسٹی ہمیں اپنے کالج باہر امتحان لینا چاہتی ہے تو اونتی پورہ کو ترال کالج قریب میں پڑتا ہے جہاں علاقے کے طالب علموں کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔طلباءنے یونیورسٹی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کا امتحانی مرکز اپنے کالج اونتی پورہ یا ترال میں رکھا جائے تاکہ انہیں سردی کے ان ایام میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسسٹنٹ لیبر کمشنر پلوامہ نے بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔

Next Post

آئی جی پی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کے جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آئی جی پی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کے جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

آئی جی پی کشمیر کا سیکورٹی صورتحال کے جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

لال بازار سرینگر میں دلدوز حادثہ ،گیس سلنڈر پھٹنے سے 75سالہ خاتون جاں بحق، 3زخمی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail