بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

by Srinagar Mail
27/11/2023
A A
کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
پیر زادہ سعید
 کرناہ //سکھ مذہب کے بانی اور پہلے گرو ،گرو نانک دیو جی کا 554ویں یوم پیدائش کرناہ کے تربونی گاﺅں میں بڑے ہی مذہبی عقیدت و جوش وخروش کے ساتھ منایا ۔اس موقعہ پر مسلمان طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی شرکت کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ۔سوموار کی صبح ہی سکھ طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگ گردوارہ صاحب پہنچے جہاں انہوں نے اپنی عبادت اور دیگر رسومات کی ادائیگی کی ۔اس موقع پر لنگر میں بھی کئی کھانوں کا انتظام کیا گیا تھا ۔ تقریب میں ایس ڈی ایم کرناہ ڈاکٹر گلزار احمد راتھر 104 شکتی وجے بریگیڈ کے برگیڈیئر این کے داس، سول سوسائٹی کے ارکان اور دیگر طبقہ فکر ہائے سے وبستہ عہدیدران نے شرکت کی ۔اس دوران ایس ڈی ایم کرناہ اور بریگیڈر 104 انفنٹری بریگیڈ این کے داس نے اپنے خطاب میں گرو جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ گرو نانک جی نے لوگوں کو امن اور محبت سے رہنے کا پیغام دیا ہے ۔معلوم رہے کہ کرناہ کے گاﺅں تربونی میں برسوں سے سکھوں کا ایک گاﺅں آباد ہے جہاں یہ لوگ مسلم طبقہ کے ساتھ ہر دکھ اور سکھ کی گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے نظر آتے ہیں ۔ اس موقع پر جموں وکشمیر اور پورے ملک کی سلامتی استحکام اور خوشحالی کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سماجی کارکن اور سابق انفارمیشن افسر مکھن سنگھ نے کہا کہ کرناہ سکھ مسلم بھائی چارے کی ایک منفرد جگہ ہے جہاں پر ہم ایک دوسرے سے پیار اور محبت سے رہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گرو جی نے ہمیں یہی پیغام دیا ہے کہ’ بھائی چارہ سے رہنا ، حق حلال کا کھانا ،نیک کمائی کرنا اور اللہ کی عبادت کرنا شامل ہیں ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی: ڈی جی پی آر آر سوین

Next Post

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

پانپورکے مشہور جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی بڑی تعداد کا آمد شروع

پانپورکے مشہور جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی بڑی تعداد کا آمد شروع

بانڈی پورہ کی وادی گریز کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

بانڈی پورہ کی وادی گریز کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail