منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

29نومبرکو پہاڑی علاقوں میں برف میدانی علاقوں میں بارشیں کا امکان،7دسمبر تک کسی خاص تبدیلی کا امکان نہیں:موسمیات

by Srinagar Mail
27/11/2023
A A
کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر27 نومبر کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم از کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے لوگوں کو شدید سردی سے کچھ راحت ملی، تاہم جنوبی کشمیر سمیت وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں دھند کے باعث سردی میں پیر کو دن کے دوران بھی سخت سردی محسوس کی گئی ہے ۔اس دوران ڈائر ایکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا27اور 28کو ہلکی برف باری اور بارشوں کے علاوہ 29نومبر کو پہاڑی علاقوں برف باری اور بارشوں کا امکان7دسمبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس)کے مطابق شمالی کشمیر میں گلمرگ کا سکی ریزورٹ وادی کا واحد ویدر سٹیشن تھا جہاں کم از کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے منفی 1.2 ڈگری سیلسیس رہا۔حکام نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم از کم 3.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ رات صفر ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر میں وادی کے گیٹ وے ٹاو¿ن قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 2.6 ڈگری سیلسیس پر طے ہوا، جب کہ کوکرناگ شہر میں کم سے کم 2.8ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔اس دوران پیر کے روز جنوبی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ دھند کی وجہ سے سخت سردی کی لپیٹ میں رہا ہے تاہم کچھ بالائی علاقوموسم ابر آلود رہنے کے باجاود گرم رہے ہیں ۔شمالی کشمیر کے کپواڑہ قصبے میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.8 ڈگری سیلسیس پر رہا۔دھند کی ایک موٹی تہہ نے پیر کی صبح وادی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تاہم دھند کی وجہ سے سری نگر ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک پر زیادہ اثر نہیں ہوا۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کشمیر میں کئی مقامات پر منگل تک ہلکی سے درمیانی دھند جاری رہنے کا امکان ہے۔جموں و کشمیر کے بیشتر مقامات پر موسم عام طور پر ابر آلود ہے اور منگل تک کچھ مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری کے ساتھ ایسا ہی رہنے کا امکان ہے۔بدھ سے، کافی وسیع مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا برفباری کے امکانات ہیں اور دو دن کے دوران چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کرناہ میں گرو نانک دیوجی کی یوم پیدائش پر تقریب کا اہتمام

Next Post

پانپورکے مشہور جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی بڑی تعداد کا آمد شروع

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
پانپورکے مشہور جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی بڑی تعداد کا آمد شروع

پانپورکے مشہور جھیلوں میں مہاجر پرندوں کی بڑی تعداد کا آمد شروع

بانڈی پورہ کی وادی گریز کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

بانڈی پورہ کی وادی گریز کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

ویتھ پبلیکشنز کی جانب سے تقریب پزیرائی اور محفل شعر و سخن کا انعقا

ویتھ پبلیکشنز کی جانب سے تقریب پزیرائی اور محفل شعر و سخن کا انعقا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail