بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سوپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل

بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کیا،قتل میں استعمال ہونے والے آلات ضبط 2گرفتار:پولیس

by Srinagar Mail
03/12/2023
A A
سوپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر3 دسمبر ,شمالی کشمیر کے سوپور میں پولیس نے قتل کے ایک معمہ کو حل کرتے ہوئے مہلوک شہری کی بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر قتل کیا تھا دونوں نے اعتراف جرم کیا اور2افراد کو گرفتار کیا ہے پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں واقعے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا مہلوک شہری کی بیوی اور عاشق کو گرفتار کیا ۔کشمیر نے سروس ( کے این ایس ) کے مطابق سوپور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) شبیر نواب نے پولیس اسٹیشن بومئی میں ایک پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کی صبح زلورہ گاو¿ں کے ریاض احمد میر (48) کے اہل خانہ تھانہ بومئی کے دائرہ اختیار میں آتے ہوئے ریاض نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی کیونکہ ان کے مطابق ریاض لاپتہ ہو گیا تھا۔انہوں نے بتایاشکایت کے بعد، ایس ایچ او پی ایس بومئی کی سربراہی میں ایک پولیس پارٹی، بلال کھانڈے نے اس کی تلاش کی جس کے بعد اس کی لاش اس کے گھر کے قریب پراسرار حالات میں ایک ٹرنچ سے ملی ہے جس کا ڈکھن اوپر سے بند تھا سے ملی ہے انہوں نے کہا ور ضروری طبی طریقہ کار کے لیے اسے سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور لے جایا گیا تھا۔ “واقعہ کے فوراً بعد، تھانہ بومئی میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 46/2023درج کیا گیا اور ایس ڈی پی او زینگر، سید غضنفر کی نگرانی میں تحقیقات شروع کی گئی اور کچھ مشکوک افراد کو یہاں تھانے طلب کیا گیا ہے مناسب تفتیش کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ریاض کی اہلیہ کو بھی بھی لایا گیا ہے جس دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہلوک شخص کی اہلیہ کو ایک اور مقامی شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات چل رہے تھے جس کا مقتول کی بیوی نے تھانے میں اعتراف بھی کیا ہے کہ انہیں ایک مقامی نوجوان وسیم اکرم لونولد فاروق احمد لون ساکن تجر سوپور کے ساتھ مل کر ریاض احمد میر کا قتل کروایا ہے ۔ایس ایس پی نے بتایا کہ قتل میں رسی سمیت استعمال ہو نے والے آلات کو ضبط کیا گیا ہے اور 2افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ایل او سی پر دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے تیار: آئی جی بی ایس ایف

Next Post

گول میں او بی سی طبقہ کی میٹنگ، 27 فیصد ریزرویشن کی مانگ

Related Posts

پہلگام حملے کے بعدجنوبی کشمیرمیں پہلا بڑا انسداد ملی ٹنسی آپریشن

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وزیر دفاع کی ملک کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت کیساتھ اہم میٹنگ

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post
گول میں او بی سی طبقہ کی میٹنگ، 27 فیصد ریزرویشن کی مانگ

گول میں او بی سی طبقہ کی میٹنگ، 27 فیصد ریزرویشن کی مانگ

اسلام نے خواتین کے لیے علم کو نہ صرف ان کا حق بلکہ حصول علم ان کے لیے بھی فرض قرار دیا: مولانا نذیر

اسلام نے خواتین کے لیے علم کو نہ صرف ان کا حق بلکہ حصول علم ان کے لیے بھی فرض قرار دیا: مولانا نذیر

صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کا، حاجی عبد العزیز وانی جواہر لام آری پل کے انتقال پر اظہار دکھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail