ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گول میں او بی سی طبقہ کی میٹنگ، 27 فیصد ریزرویشن کی مانگ

by Srinagar Mail
04/12/2023
A A
گول میں او بی سی طبقہ کی میٹنگ، 27 فیصد ریزرویشن کی مانگ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راہی ریاض

// گول کے پنچایت دلواہ لور میں او بی سی طبقہ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں او بی سی کے ورکینگ ضلع صدر عبدلغنی نشاط،جنرل سکریٹری غلام نبی حجام، بلاک نایب صدر سنگلدان محمد شریف نجار کے علاوہ علاقہ جات کے کافی سارے او بی سی طبقہ کے لوگوں نے شرکت کی ۔اس میٹنگ کی صدارت او بی سی گول بانہال اسمبلی حلقہ کے انچارج عاشق حسین حجام نے کی ۔میٹنگ میں اہم امور پر بات جیت ہوئی۔ اس موقعہ پر او بی سی طبقہ نے سرکار سے 27 فیصد ریزرویشن کی مانگ کی۔ ساتھ ہی انہوں نے گول سب ڈویژن انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے او بی سی طبقہ کا صاف و شفاف طریقے سے سروے کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سوپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل

Next Post

اسلام نے خواتین کے لیے علم کو نہ صرف ان کا حق بلکہ حصول علم ان کے لیے بھی فرض قرار دیا: مولانا نذیر

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
اسلام نے خواتین کے لیے علم کو نہ صرف ان کا حق بلکہ حصول علم ان کے لیے بھی فرض قرار دیا: مولانا نذیر

اسلام نے خواتین کے لیے علم کو نہ صرف ان کا حق بلکہ حصول علم ان کے لیے بھی فرض قرار دیا: مولانا نذیر

صوفی گنڈ آری پل ترال میں حضرت شیخ محمد باقرصاحبؒ سالانہ عرس کی تیاریاں

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کا، حاجی عبد العزیز وانی جواہر لام آری پل کے انتقال پر اظہار دکھ

شملہ سڑک حادثہ میں کولگام کے 6 مزدور جاں بحق، 6 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail