جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دفعہ 370کا فیصلہ :نہ کسی کو گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی خانہ نظر بند تھا

جو گرفتاریوں کے بارے میں افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ بے بنیاد / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

by Srinagar Mail
11/12/2023
A A
جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال میں نمایا بہتری آئی,دہشت گردی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /11دسمبر / دفعہ 370سے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلہ کے پیش نظر نہ تو کسی کو گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی خانہ نظر بند تھا کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ کچھ لوگ گھروں میں نظربندی اور لوگوں کی گرفتاریوں کے بارے میں افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں جو بے بنیاد ہے ۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن دفعہ 370کی منسوخی کے بعد اس کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر عدالت عظمیٰ میں سماعت ہوئی جس پر انہوں نے فیصلہ سنایا ۔ فیصلہ سنانے سے قبل جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ نہ تو کسی کو گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی کو گھر میں نظر بند رکھا گیا ہے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ”کچھ لوگ گھروں میں نظربندی اور لوگوں کی گرفتاریوں کے بارے میں افواہیں پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ کہہ رہا ہوں کہ جموں و کشمیر میں سیاسی وجوہات کی بناءپر کسی کو گھر میں نظر بند نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی کو گرفتار کیا گیا ہے“۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن دفعہ 370کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر حمتی فیصلہ عدالت عظمیٰ نے سنایا

Next Post

وِکست بھارت سنکلپ یاترا نے ضلع پلوامہ کو بااِختیار بنایا 17 ویں دِن شاندار کامیابی کے ساتھ اِختتام پذیر

Related Posts

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

آج اور کل ہیٹ ویو، ریڈالرٹ جاری

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

35 سالوں میں پہلی بار: جامع مسجد مارکیٹ 21مئی کو کھلارہا

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

وادی میں شدت کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post
وِکست بھارت سنکلپ یاترا نے ضلع پلوامہ کو بااِختیار بنایا 17 ویں دِن شاندار کامیابی کے ساتھ اِختتام پذیر

وِکست بھارت سنکلپ یاترا نے ضلع پلوامہ کو بااِختیار بنایا 17 ویں دِن شاندار کامیابی کے ساتھ اِختتام پذیر

راج بھون جموں میں منعقدہ ورکشاپ میں لیفٹیننٹ گورنر کے علاوہ جموںوکشمیر کے اہم اِداروں کے وائس چانسلروں ،سربراہان اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی

راج بھون جموں میں منعقدہ ورکشاپ میں لیفٹیننٹ گورنر کے علاوہ جموںوکشمیر کے اہم اِداروں کے وائس چانسلروں ،سربراہان اور فیکلٹی ممبران نے شرکت کی

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

14سال سے فرار2روپوش ملزم اونتی پورہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail