بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ءجاری کیا

by Srinagar Mail
13/12/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ءجاری کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں /13 دسمبر2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون میں جموں یاتری بھون ٹرسٹ کا پنچانگ 2024 ءجاری کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ادارتی ٹیم، جموں یاتری بھون ٹرسٹ اور ودوت پریشد کے ارکان کو مُبارک باد دی۔پنچانگ مذہبی رسومات، مبارک مواقع اورفیسٹولوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا۔اِس موقعہ پر پدم شری پروفیسر وشوا مورتی شاستری،صدر جموںیاتری بھون ٹرسٹ پون کمار شاستری، جنرل سیکرٹری ٹرسٹ گورداس شرما، ٹرسٹیزراج کمار اور کوشل،ممبر جموں یاتر ی بھون شرت شرما اور وِدوت پریشد کے ڈاکٹر لکشمی دَت شاستری موجود تھے۔
اِس موقعہ پر جموں یاتری بھون ٹرسٹ کے اراکین نے جموں سے دہرادون جانے والی ٹرینوں کی فریکوئنسی ہفتہ وار سے روزانہ کی بنیاد پر بڑھانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر سے مداخلت کی بھی درخواست کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ٹرسٹ کے ممبروں کو یقین دِلایا کہ اس معاملے کو متعلقہ حکام کے ساتھ مناسب کارروائی کے لئے اٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آنند میرج ایکٹ جموںو کشمیر میں نافذ،سکھ فرقے کا اظہار اطمنان

Next Post

سکاسٹ کشمیر نے وادی میں مٹی کے بغیر کاشت کاری کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکاسٹ کشمیر نے وادی میں مٹی کے بغیر کاشت کاری کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

سکاسٹ کشمیر نے وادی میں مٹی کے بغیر کاشت کاری کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے نے کلوسہ بانڈی پورہ میںسپو رٹس ٹورنامنٹ کا اِفتتاح کیااور ثقافتی تقریبات کا مشاہدہ کیا

’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے نے کلوسہ بانڈی پورہ میںسپو رٹس ٹورنامنٹ کا اِفتتاح کیااور ثقافتی تقریبات کا مشاہدہ کیا

شعبہ اردوکشمیر یونی ورسٹی کی جانب مابعد جدید تنقید:اظہار و امکان" کے عنوان پر آن لائن بین الاقوامی توسیعی خطبے کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail