بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے نے کلوسہ بانڈی پورہ میںسپو رٹس ٹورنامنٹ کا اِفتتاح کیااور ثقافتی تقریبات کا مشاہدہ کیا

by Srinagar Mail
13/12/2023
A A
’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ کمشنر سیکرٹری ایف سی ایس اینڈ سی اے نے کلوسہ بانڈی پورہ میںسپو رٹس ٹورنامنٹ کا اِفتتاح کیااور ثقافتی تقریبات کا مشاہدہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بانڈی پورہ /13 دسمبر2023ئکمشنر سیکرٹری خوراک ، شہری رسدات اور امور صارفین ( ایف سی ایس اینڈ سی اے) زُبیر احمدنے جاری وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے ایک حصے کے طور پرآج ضلعی اِنتظامیہ بانڈی پورہ کے اِشتراک سے ڈسٹرکٹ واٹر سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ اِنڈور روئنگ چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پر زُبیر احمد نے آڈیٹوریم کلوسہ بانڈی پورہ میں یاترا کے دوران ثقافتی پرفارمنس کا دلکش مظاہرہ بھی دیکھا۔اِس موقعہ پر چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل عبدالغنی بٹ، وائس چیئرپرسن کوثر شفیق،ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد، اے ڈی ڈی سی بانڈی پورہ محمد اشرف حکاک، سی ای او محمد امین بیگ کے علاوہ بی ڈی سیز، پی آر آئیز اور مقامی لوگ بھی موجود تھے۔ تقریب میں پدم شری فیصل علی ڈار اور دیگر ممتاز کھیلوں کے شائقین نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکاسٹ کشمیر نے وادی میں مٹی کے بغیر کاشت کاری کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

Next Post

شعبہ اردوکشمیر یونی ورسٹی کی جانب مابعد جدید تنقید:اظہار و امکان” کے عنوان پر آن لائن بین الاقوامی توسیعی خطبے کا اہتمام

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

شعبہ اردوکشمیر یونی ورسٹی کی جانب مابعد جدید تنقید:اظہار و امکان" کے عنوان پر آن لائن بین الاقوامی توسیعی خطبے کا اہتمام

ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے ایک روزہ تربیتی پروگرام

ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے ایک روزہ تربیتی پروگرام

وادی میں دہشت گردی کی بھرتی مہم کے خلاف منصوبہ بند اور پائیدار جنگ لڑیں گے: ڈی جی پی سوین

ڈی جی پی کے 'عوامی شکایات کے ازالے "پروگرام" نے یو ٹی کے شہریوں میں غیر معمولی پزیرائی مل رہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail