بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فراڈکمپنی کے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی

by Srinagar Mail
20/12/2023
A A
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر20 دسمبر ,وادی کشمیر میں فراڈ کمپنی کے حوالے سے خبر مسلسل تیسرے روز بھی گرم رہی ہے اس دوران صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بیدوری نے کہا کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کرکے لوگوں کو پیسہ واپس دلایا جائے گا؛کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ڈیویژنل کمشنر کشمیرنے بدھ کے روز بتایا کہ عوام سے پیسہ دوگنا کرنے کی لالچ میں لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی دینے والی کپمنی کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں فوری قانونی کارروائی عمل میں لا کر لوگوں کو پیسہ واپس دلانے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اسی کمپنیوں سے خبر دار رہیں۔خیال رہءکہ منگل کے روز سری نگر کے کرنگر علاقے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ”کریٹوسروے پرائیوٹ لمیٹیڈ “ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور الزام لگایا کہ کمپنی نے لوگوں کو 59کروڑ روپیہ کا چونا لگا کر فرار کی راہ اختیار کی۔انہوں نے الزام لگایا کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو یوٹیوبرز نے کمپنی کا پرچار کیا جس کے نتیجے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو کروڑوں کا چونا لگ گیا۔موصوف صوبائی کمشنر نے بدھ کے روز اس سلسلے میں پوچھے جانے پر کہا: ‘کل جو یہ معاملہ سامنے آیا، ایجنسیاں اس پر کام کر رہی ہیں اور اس ضمن میں تکنیکی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں’۔انہوں نے کہا: ‘یہ معاملہ ہمارے لئے چشم کشا ہے اس سلسلے میں تحقیقات چل رہی ہیں ہماری کوشش ہے کہ قانونی کارروائی کرکے لوگوں کو اپنا پیسہ واپس دلائیں’۔مسٹر بدھوری نے کہا کہ لوگوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے لوگ پیسہ اینٹھنے کے نئے نئے طریقے نکال رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کے تمام پہلوﺅں کا دیکھا جا رہا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں اس سیکنڈل نےپوری کشمیر کو ہلا کے رکھ دیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

فراڈکمپنی کے خلاف سائبر پولیس کی کارروائی رتیز ,کمپنی کے ذریعہ چلائے جانے والے متعدد شناخت شدہ کھاتوں کو منجمد کردیا

Next Post

شہید ہمایوں اسپورٹس ٹورنامنٹ,اننت ناگ میں دو والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
شہید ہمایوں اسپورٹس ٹورنامنٹ,اننت ناگ میں دو والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

شہید ہمایوں اسپورٹس ٹورنامنٹ,اننت ناگ میں دو والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کشتواڑ کے دراب شالہ بلاک میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘کی قیادت کی

پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کشتواڑ کے دراب شالہ بلاک میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘کی قیادت کی

پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کشتواڑ کے دراب شالہ بلاک میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘کی قیادت کی

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا سری نگر سیکرٹریٹ میں والہانہ اِستقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail