ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا سری نگر سیکرٹریٹ میں والہانہ اِستقبال

by Srinagar Mail
20/12/2023
A A
پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کشتواڑ کے دراب شالہ بلاک میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘کی قیادت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /20 دسمبر2023ئ چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا اِس ماہ کے اوائل میں عہد ہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار سری نگر سول سیکرٹریٹ پہنچنے پر سینکڑوں ملازمین نے آج والہانہ اِستقبال کیا۔ سال 1989 ءبیچ کے آئی اے ایس آفیسر اَتل ڈولو نے اَپنی خدمات کا زیادہ حصہ جموںوکشمیر میں خدمات اَنجام دیں ۔ اِس سے قبل وہ جموں و کشمیر کے متعدد اَضلاع کے ضلع ترقیاتی کمشنر رہنے کے علاوہ صحت و طبی تعلیم ، خزانہ ، زراعت سمیت کئی اہم محکموں کے اِنتظامی سیکرٹری رہ چکے ہیں۔
چیف سیکرٹری کے عہدے پرفائز ہونے سے پہلے وہ جموںوکشمیر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار کے طور پر خدمات اَنجام دے رہے تھے اور کسانوں کی آمدنی میں کئی گنا اِضافے سے زرعی شعبے میں اِنقلاب لانے کے مقصد سے جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ( ایچ اے ڈی پی) کو وضع کرنے میں اہم کردار اَدا کیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کشتواڑ کے دراب شالہ بلاک میں ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘کی قیادت کی

Next Post

بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے تحت 38,495گھرانے نل پانی سے جُڑے ہوئے ہیں

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے تحت 38,495گھرانے نل پانی سے جُڑے ہوئے ہیں

بانڈی پورہ میں جل جیون مشن کے تحت 38,495گھرانے نل پانی سے جُڑے ہوئے ہیں

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے آر اینڈ بی سیکٹر کے تحت ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سرینگر میں تاریخی گھنٹہ گھرکے سامنے فرن” ڈے“ منایا گیا ،لوگوں کے اچھی تعداد کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail