جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

کہا،مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جدید تعلیم اور صنعتی ترقی کے اہم معماروں میں سے ایک تھے اَٹل جی نے اَپنی پالیسیوں اور عوامی خدمات سے ملک میں بہتر حکمرانی کی بنیاد رکھی۔لیفٹیننٹ گورنر

by Srinagar Mail
25/12/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

غازی پور / 25دسمبر2023ءلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج غازی پور میں مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور سابق وزیر اعظم اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں کہا کہ مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جدید تعلیم اور صنعتی ترقی کے اہم معماروں میں سے ایک تھے جبکہ اٹل بہاری واجپئی نے اَپنی پالیسیوں اور عوامی خدمت سے ملک میں بہتر حکمرانی کی بنیاد رکھی ۔اُنہوں نے کہا،”مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ ایک آزاد مفکر، سماجی مصلح اور ماہر تعلیم کی حیثیت سے ہمیشہ اعلیٰ اہداف مقرر کرنے پر یقین رکھتے تھے۔ وہ ہندوستان کی تقدیر اور نوجوانوں کی تقدیر بدلنے کے لئے پُرعزم تھے۔ اُس نے اَپنی حکمت اور اَقدار کو عملی طور پر عملایا جس سے تعلیم، ٹیکنالوجی اور صنعتوں میں نئے اِنقلاب آئے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ 20 ویں صدی میں خود اَنحصاری، سودیشی، تکنیکی تعلیم، خواتین کی تعلیم سوراجیہ پر مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کاویژن آزاد اور آتم نربھر بھارت کے مقصد کو حاصل کرنا تھا۔ اُنہوںنے کہا کہ مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ نے اَپنی زندگی میں دو اہم منتر پہلا صحیح طرز عمل کے ذریعے بھگوان کی عقیدت اور دوسرا پوری لگن کے ساتھ قوم کی خدمت کرنا دیئے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ خواتین کو بااِختیار بنانے کی سمت میں حاصل ہونے والی نئی رفتار کو جاری رکھنے کے لئے پورے معاشرے کو متحد ہونا ہوگا اور ہمیں ایک مضبوط اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کے لئے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کے نظریات اور اَقدار پر عمل کرنے کے لئے ہر ایک کو ترغیب دینی چاہئے۔اُنہوں نے کہا کہ مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ کا تاحیات مشن لوگوں کی زندگیوں کو بدلنا اور معاشرے میں اتحاد کے بندھن کو مضبوط کرنا تھا۔ اُن کا ویژن اور نظریات اکیسویں صدی میں بھی اِسی طرح اہم ہیں اور مہامنا کے خوابوں کے خودکفیل ہندوستان کی تعمیر میں اہم کردار اَدا کر رہے ہیں۔مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ نے بی ایچ یو کے قیام سے اس بات کو یقینی بنایا کہ نوجوان مرد اور خواتین اَپنی پوری صلاحیتوں کو ادراک کریں اور ایک صالح زندگی گزاریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی کی اونتی پورہ سے ترال تک روڑ شو پروگرام

Next Post

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں

لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail