جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بی جے پی کی اونتی پورہ سے ترال تک روڑ شو پروگرام

by Srinagar Mail
25/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سابق وزیر عظم اٹل بہاری واجپائی کے جنم دن کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آج اونتی پورہ سے ترال تک ایک میگا، روڈ شو کا اہتمام کیا گیا اس روڈ شو کی قیادت بی جے پی کے سینر لیڈر اور ترجمان الطاف ٹھاکر کر رہے تھےروڈ شو کے دوران کارکن بی جے پی اور اٹل بہاری واجپائی کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے بس اسٹینڈ ترال پہنچ کر الطاف ٹھاکر اور دیگر لیڈران نے اٹل بہاری واجپائی کے مجسمے پر گلباری کی اور اسے ایک عظیم۔لیڈر قرار دیا اس موقع پر اپنے خطاب میں الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ اٹل بہاری جی نے ہی کہا تھا، کہ دوست کو بدلا جا سکتا ہے ہمسایہ کو نہیں۔اور اسی لیڈر نے بھارت میں جامع ترقی کی راہ ہموار کی اس موقع پر دیگر لیڈران سجاد رینہ، محمد شفیع وانی، ڈاکٹر ضمیر اور دیگر لیڈران بھی موجود تھےمیڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوے تھے الطاف ٹھاکر نے پونچھ میں عام شہریوں کی ہلاکت پر رنج کا اظھار کرتے ہوے کہا کہ ایسے واقعات نہیں ہونے چاہیں چونکہ حکومت نے تحقیقات کا حکم دیا ہے اور بی جے پی زیرو ٹالرنس کے معاملے پر وعدہ بند ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ترال میں اختتام پزیر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail