اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ترال میں اختتام پزیر

بائز ہائر سکنڈری سکول ترال میں تقریب منعقد،انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کی شرکت

by Srinagar Mail
25/12/2023
A A
ترال میں وکھست بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ترال میں اختتام پزیر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//پنچائیت سطح پر” وکھست بھارت سنکلپ یاترا“کے بہتر انداز میں اختتام پزیر ہونے کے بعد میونسپل حدود والے علاقوں میںسنکلپ یاترا جاری ہے اس دوران پیر کو میونسپل کمیٹی ترال کی جانب گورنمنٹ بائر ہائر سکنڈری سکول میں ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں مقامی لوگوں تمام سرکاری محکموں کے ملازمین و افسران نے شرکت کی ہے۔ تقریب میں مختلف سرکاری بلدیاتی علاقوں کے لئے الگ الھ محکموں پاس مختلف اسکیموں کے حوالے سے جانکاری فراہم کی گئی ہے جبکہ میری کہانی میری زبا نی مستفید افراد نے یہاں موجود حاضرین کو سنائے ہیں ۔ تقریب میں سکولوں نے بچوں نے بھی الگ الگ پروگرام پیش کئے ہیں جن کو حاضرین نے زبردست سراہنا کی ہے ۔ تقریب میں اے ڈی ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر شیخ عبد العزیز نے مہماں خصوصی جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال ساجد یحیٰ نقاش نے اس رتقریب میں مہمان زی وقار کی حثیت سے یہاں موجود رہے ۔اس دوران یہاں مہمانوں نے لگائے گئے سٹالوں کا جائزہ لیا اور لوگوں پرزور دیا ہے کہ وہ سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وکسٹ بھارت سنکلپ یاترا میونسپل کمیٹی ڈورو پہنچی۔

Next Post

بی جے پی کی اونتی پورہ سے ترال تک روڑ شو پروگرام

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post

بی جے پی کی اونتی پورہ سے ترال تک روڑ شو پروگرام

لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail