منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی

by Srinagar Mail
25/12/2023
A A
’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘ نے ڈورو اننت ناگ میں مثبت تبدیلی لائی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ / 25دسمبر2023ئ اَربن کمیونٹیوں میں سرکاری سکیموں کو زیادہ قابل رسائی بنانے کی ایک حوصلہ اَفزا کوشش کے طور پر ’ وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ نے آج اَپنی ڈورو شہری مہم کا آغاز کیا۔ڈورو سب ڈویژن میں پھیلا ہوا یہ سفر سرکاری اَقدامات کو شہریوں کے قریب لانے اور مثبت تبدیلی کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے شہری مرحلے کا آغاز گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ڈورو میں ایک اِفتتاحی تقریب سے ہوا جس نے جن بھاگیداری پروگراموں کے سلسلے کے لئے منظر نامہ تیار کیا۔ ان تقریبات میں ”میری کہانی ،میری زبانی“سیشنوں اور فائدہ اُٹھانے والوں کے ساتھ بات چیت شامل ہے جس سے کمیونٹی کے ساتھ براہ راست رابطے کے لئے ایک حقیقی پلیٹ فارم تیار ہوتا ہے۔آج کے شہری ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا‘ پروگراموں نے عوام میں فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے مقصد سے کمیونٹی پر مرکوز مختلف اَقدامات کی نمائش کی۔وِکست بھارت سنکلپ یاترا کیمپ میں پردھان منتری اُجولا یوجنا، مفت ہیلتھ چیک اَپ، آدھار کارڈ رجسٹریشن اور پی ایم سواندھی سکیم رجسٹریشن جیسی سکیموں کے موقعہ پر کنکشن کی سہولیت فراہم کی گئی تاکہ فائدہ اُٹھانے والوں کو ضروری سرکاری خدمات تک آسان رَسائی حاصل ہو۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ اور اَٹل بہاری واجپئی کی جنم جینتی پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

Next Post

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں

لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں

سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت

سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail