پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت

by Srinagar Mail
26/12/2023
A A
سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شوپیان / 26دسمبر2023ئسیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ نے آج یہاں عوامی مسائل اور شکایات کا جائزہ لینے کے لئے ایک بڑے عوامی شکایات ازالے کیمپ کی صدارت کی۔ڈی ڈی ، بی ڈی کونسل، ایم سی کونسلرز، فروٹ گروﺅرس، تاجر، قبائلی رہنما، کارکن، سول سوسائٹی ممبران، ایس ایچ جی ممبران اور دیگر گروپوں کے علاوہ پی آر آئی ممبران اور عوامی طور پر پیش کردہ ترقیاتی مسائل اور اَپنے متعلقہ علاقوں کے مطالبات شامل تھے۔اِن وفود نے مختلف مسائل اُٹھائے جن میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری، ایس ڈی ایچ کیلر میں صحت سہولیات، شہر میں سبز مقامات کی ترقی اور دیگر سہولیات کی فراہمی، پانی کی قلت والے علاقوں میں پانی کی فراہمی ، سیاحتی فروغ کے اَقدامات، مغل سرائے کی ترقی،پبلک لائبریری کی اَپ گریڈیشن ، باغبانی، زراعت اور متعلقہ شعبوں میں فصل کٹائی سے پہلے اور بعدکی اِنتظامی حکمت عملی کو بہتر بنانا، سیاحتی مقامات کو فروغ دینا اور فروٹ منڈی شوپیاں کے آس پاس سیلاب سے بچاو¿ بنڈ شامل ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں

Next Post

نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر نے نومبر کیلئے جے کے اِی ۔ سہج پر صحت عامہ سہولیات کی درجہ بندی جاری کی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post

نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر نے نومبر کیلئے جے کے اِی ۔ سہج پر صحت عامہ سہولیات کی درجہ بندی جاری کی

یشامد گل نے پولی تکنیک کالج لار کی پورہ میں میگا پبلک دربار کی صدارت کی

یشامد گل نے پولی تکنیک کالج لار کی پورہ میں میگا پبلک دربار کی صدارت کی

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے اونتی پورہ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ منعقد

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے اونتی پورہ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail