ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں

by Srinagar Mail
26/12/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ہری دوار میں دیویا ادھیاتمک مہااُتسو میں شرکت کی کہا، وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ہریدوار/ جموں / 26دسمبر2023ئ لیفٹیننٹ گورنر منو ج سِنہا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ہندوستان کی ماضی کی شان کو بحال کر رہے ہیں اور ایک خوشحال اور جدید قوم کی تعمیر کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر ہری دوارکے ہری ہر آشرم میں جونا اَکھاڑہ آچارہ مہامنڈلیشور سوامی اودھیشنا نندگری کے 25 برس پورے ہونے موقعہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اُنہوں نے آچاریہ شری سوامی اودھیشانند گری کی قوم کے لئے شراکت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سوامی جی نے لوگوں کی روحانی ترقی اور سماج میں اَمن اور خوشحالی لانے کے لئے اَنتھک کام کیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے ویژن کو حاصل کرنے کے لئے آچاریہ شری ماحولیات کی حفاظت، سماجی بہبود، ہیلتھ کیئر، دیہی علاقوں میں سہولیات کی فراہمی اور سماج کے محروم طبقے کے بچوں کو تعلیم دِلانے میں ایک محرک اور سہولیت کار کا کردار اَدا کررہے ہیں۔اُنہوں نے مختلف سماجی برائیوں اور طریقوں کے خلاف لڑنے اوردیرپا ترقی کی کوششوں میں نوجوانوں کو شامل کرنے میں آچاریہ شری سوامی اودھیشانند گری کے کردار کی ستائش کی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ روحانی پیشوا ﺅںنے ہمیشہ نوجوان پود کو ترغیب دی اور تعمیری کاموںکے لئے اَپنی توانائی کو متحرک کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد :فوج

Next Post

سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت

سرمد حفیظ نے شوپیاں میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کی صدارت کی اَفسران سے مقامی مسائل کو جلد نمٹانے کی ہدایت

نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر نے نومبر کیلئے جے کے اِی ۔ سہج پر صحت عامہ سہولیات کی درجہ بندی جاری کی

یشامد گل نے پولی تکنیک کالج لار کی پورہ میں میگا پبلک دربار کی صدارت کی

یشامد گل نے پولی تکنیک کالج لار کی پورہ میں میگا پبلک دربار کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail