ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے اونتی پورہ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ منعقد

میٹنگ میں جنوبی کشمیر کے اعلیٰ پولیس اور فوجی کے افسران کی میٹنگ میں شرکت

by Srinagar Mail
26/12/2023
A A
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے اونتی پورہ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر26 جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے اونتی پورہ وکٹر فورس ہیڈکوارٹر میں جنرل آفیسر کمانڈر وکٹر فورس اور انسپکٹر جنر ل آف پولیس کشمیر زون کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پولیس کے بڈگام سمیت تمام اضلاع کے ایس ایس پیز اور فوجی افسران نے شرکت کی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق فوج کے وکٹر فورس ہیڈکواٹر اونتی پورہ میں منگل کوایک اعلیٰ سطحی میٹنگ آئی جی پی کشمیر اورجنرل آفیسر کمانڈر وکٹر فورس کی صدارت میں منعقد ۔ دفاعی ترجمان ایکس پر ایک بیان میں میٹنگ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میٹنگ وکٹر فورس کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل بلبیر سنگھ اور آئی جی پی کشمیر زون وی کے برودی کی صدارت میں منعقد ہوءجبکہ میٹنگ میں ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رئیس محمد بٹ کے علاوہ جنوبی کشمیر کے تمام ایس ایس پیز اور فوج کے اعلیٰ افسران شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ کے دوران جنوبی کشمیر میں مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ تمام ایس ایس پیز نے آئی جی پی کشمیر اور جی او سی وکٹر فورس کو سیکورٹی صورتحال اور امن و امان کے بارے میں جانکاری دی۔ معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ میں زور دیا گیا کہ تما م علاقوں میں امن و امان کی بحالی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے جبکہ ساتھ ہی آفیسران پر زور دیا گیا کہ وہ ایسے شر پسند عناصر پر کڑی نگا ہ رکھیں جو امن میں خلل ڈالنے میں ملوث ہوں اور ان کے خلاف سختی سے نمٹا جائے۔ خیال رہے آج صبح فوج نے ترال علاقے میں تین مشتبہ افراد کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یشامد گل نے پولی تکنیک کالج لار کی پورہ میں میگا پبلک دربار کی صدارت کی

Next Post

جندل سٹیل ورکس (JSW) کی جانب سے اونتی پورہ میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
جندل سٹیل ورکس (JSW) کی جانب سے اونتی پورہ میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

جندل سٹیل ورکس (JSW) کی جانب سے اونتی پورہ میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail