بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جندل سٹیل ورکس (JSW) کی جانب سے اونتی پورہ میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

by Srinagar Mail
26/12/2023
A A
جندل سٹیل ورکس (JSW) کی جانب سے اونتی پورہ میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

اونتی پورہ: الیکٹریکل اور مکینیکل انجینئرنگ کے پاس آؤٹ اور آئی ٹی آئی طلباء کے لیے جندل سٹیل ورکس (JSW) کی طرف سے آج اونتی پورہ میں ایک پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا، جس دوران طلباء کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس دوران قابلیت اور مہارت کی بنا پر کئی طلباء کا جندل سٹیل ورکس کی سٹیل کوٹنگ کے لئے انتخاب کیا گیا۔ ایک عہدیدار کے مطابق منتخب طلبا کو ٹرینگ کورس کے لئے پنجاب لیا جائے، جہاں سے مہارت حاصل کرنے کے بعد ان کو لاسی پورہ پلوامہ کے یونٹ میں کام کرنے کا موقع فراہم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا پروگرام آج دوسری بار منعقد ہوا، جس کے پہلے مرحلے میں 300 طلبا نے شرکت کی، جن میں سے 36 کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ فائنل راونڈ میں 15 سے 20 افراد کو منتخب کیا جا رہا ہے، جن کو ایک خصوصی ٹریننگ کے بعد پلوامہ کے جے ایس ڈبلیو (JSW) یونٹ میں کام کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ ادھر طلبا نے بھی ایسے پروگراموں کو منعقد کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، اور کہا کہ ایسے پروگراموں سے انہیں روزگار کے مواقع ملتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے اونتی پورہ اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ منعقد

Next Post

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

آری پل تحصیل میں بوسیدہ بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور تبدیل ،آبادی کا اظہاراطمنان

آری پل تحصیل میں بوسیدہ بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور تبدیل ،آبادی کا اظہاراطمنان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail