منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آری پل تحصیل میں بوسیدہ بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور تبدیل ،آبادی کا اظہاراطمنان

ایک سال کے دوران40کے قریب نئے بجلی ٹرانسفارمر نصب,پیر بخش محلہ سید آباد کی آبادی کارابط پل تعمیر کرنے کا سرکار سے اپیل۔

by Srinagar Mail
27/12/2023
A A
آری پل تحصیل میں بوسیدہ بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور تبدیل ،آبادی کا اظہاراطمنان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
آری پل //جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے آری پل تحصیل میں دہائیوں قبل نصب بجلی کے بوسیدہ ترسیلی نظام کو مکمل طور تبدئیل کیاگیا ہے اس دورا ن علاقے میں گزشتہ ایک سال کے دوران 40سے زیادہ بجلی ٹرانسفار مرمختلف مقامات نصب کئے گئے جبکہ بجلی کا ترسیلی نظام بھی بڑے پیمانے پر تبدیل ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کو کئی دہائیوں بعد بجلی سپلائی کے حوالے سے راحت نصیب ہوئی ہے ۔بدھ کے روز ڈی ڈی سی آری پل منظور احمد گنائی،محکمہ پی ڈی ڈی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر جی ایم میر،علاقے میں تعینات جی ای ہمایوں ،مقامی سرپنچ اور مقامی زی عزت شہریوں کی موجودگی میں واگڈ،پیر بخشی محلہ سید آبادی،درم گنڈ،ستورہ کے مختلف مقامات پر مزید چار ٹرانسفارمروں کو عوام کے نام وقف کیا گیا ہے جو گزشتہ کئی سالوں نے مطالبہ کر رہے تھے۔لوگوں نے بجلی ٹرانسفارمر فراہم کرنے پر سرکار ،انتظامیہ اور ڈی ڈی سی ممبر کا شکریہ ادا کیا ہے منظور احمد گنائی نے بتایا تحصیل میں گزشتہ ایک سال کے دوران قریباً40بجلی ٹرانسفارمر فراہم کئے گئے ہیں جبکہ مزید فراہم کئے جا رہے ہیں ۔ ادھرپیر بخشی محلہ سید آبادی کے ،لوگوں نے بستی تک رابط سڑک تھی اور نا ہی بجلی سپلائی کا کوئی خاص انتطام تھاانہوں نے بتایا حال ہی میں محکمہ دہی ترقی نے مزکورہ بستی تک سڑک تعمیر کرنے کو منظوری دی ہےجس پر مقامی لوگوں نے اطمنان کا اظہار کیا۔ تاہم انہوں نے بتایا کہ بستی کو جوڑنے کے لئے ایک پل کو بھی تعمیر کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے بتایا پل کے بغیر بستی تک سڑک کا تعمیر بے معنی ہے اسنہوں نے اس بارے میں سرکار اور انتطامیہ سے پل تعمیر کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

Next Post

کے وی کے سکاسٹ نے سری نگر میںکینوپی مینجمنٹ پر سٹرائی پروگرام کا آغاز کیا۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کے وی کے سکاسٹ نے سری نگر میںکینوپی مینجمنٹ پر سٹرائی پروگرام کا آغاز کیا۔

کے وی کے سکاسٹ نے سری نگر میںکینوپی مینجمنٹ پر سٹرائی پروگرام کا آغاز کیا۔

کوئی بھی ہمارے فوجیوں کو حقیر نظر سے دیکھنے کو برداشت نہیں کر سکتا:وزیر دفاع

کوئی بھی ہمارے فوجیوں کو حقیر نظر سے دیکھنے کو برداشت نہیں کر سکتا:وزیر دفاع

ٰIUSTاونتی پورہ نے سرمائی تعطیلات کا علان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail