ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٰIUSTاونتی پورہ نے سرمائی تعطیلات کا علان کر دیا

چھٹیاں یکم جنوری سے شروع ہو کر 11فروری کو اختتام پذیر ہوں گی

by Srinagar Mail
27/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر27 دسمبر ,اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ نے بدھ کے روزسرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ اس دوران یکم جنوری سے شروع ہو کر 11 فروری کو اختتام پذیر ہوں گی کشمیرنیوز سروس کے مطابق یونیورسٹی میں یہ سرمائی تعطیلات یکم جنوری سے شروع ہو کر ۱۱ فروری کو اختتام پذیر ہوں گی تاہم اس دوران امتحانات کو حسب شیڈول منعقد کیا جائے گا اور دیگر انتظامی سرگرمیاں بھی بغیر کسی رکاوٹ کے انجام دی جائیں گی۔یونیورسٹی کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا: ‘یونیورسٹی میں یکم جنوری سے 11 فروری تک سرمائی تعطیلات ہوں گی تاہم پہلے سے طے شدہ یا طے ہونے والے امتحانات حسب شیڈول منعقد ہوں گے نیز انتظامی سرگرمیوں کی انجام دہی میں بھی کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کوئی بھی ہمارے فوجیوں کو حقیر نظر سے دیکھنے کو برداشت نہیں کر سکتا:وزیر دفاع

Next Post

ترال میں الایقان ٹور اینڈ ٹرول ایجنسی کے دفتر کا افتتاح

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں الایقان ٹور اینڈ ٹرول ایجنسی کے دفتر کا افتتاح

ترال میں الایقان ٹور اینڈ ٹرول ایجنسی کے دفتر کا افتتاح

ایس ایس پی پلوامہ نے کنیگام راج پورہ میں شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کیمپ کی صدارت کی

ایس ایس پی پلوامہ نے کنیگام راج پورہ میں شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کیمپ کی صدارت کی

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

 جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 میں ترمیم کو انتظامی کونسل کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail