اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں الایقان ٹور اینڈ ٹرول ایجنسی کے دفتر کا افتتاح

by Srinagar Mail
27/12/2023
A A
ترال میں الایقان ٹور اینڈ ٹرول ایجنسی کے دفتر کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال میں بدھ کو الایقان (Al-Eiqaan) نامی ٹور اینڈ ٹرول ایجنسی کے دفتر کا باضابط افتتاح کیا گیا ہے اس حوالے سے بس سٹینڈ ترال کے نزدیک ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وادی کے نامور علماءکرام جن میں مفتی فاروق احمد بلالی، مفتی غلام محی الدین، ،اورسماجی کارکن فاروق ترالی کے علاوہ سب ضلع کی متعدد دینی ،علمی اور کار باری شخصیات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر علماے کرام نے اپنے خطاب میں ایجنسیاں چلانے والے افراد سے حج یا عمر ہ کے سفر کے دوران کچھ غلطیوں سے باز رہنے کی تاکید کی ہے جو آج کل لوگ کر رہے ہیں اور شرعی احکام کو من وعن اپنانے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ اس مقدس سفر کے دوران اسلامی ضوابط کا بھر پور لحاظ رکھا جاے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ٰIUSTاونتی پورہ نے سرمائی تعطیلات کا علان کر دیا

Next Post

ایس ایس پی پلوامہ نے کنیگام راج پورہ میں شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کیمپ کی صدارت کی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
ایس ایس پی پلوامہ نے کنیگام راج پورہ میں شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کیمپ کی صدارت کی

ایس ایس پی پلوامہ نے کنیگام راج پورہ میں شکایت کا ازالہ کرنے کے لئے کیمپ کی صدارت کی

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

 جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 میں ترمیم کو انتظامی کونسل کی منظوری

محکمہ سیاحت کی جانب سے پانپور میں برڈ فیسٹول منایا گیا

محکمہ سیاحت کی جانب سے پانپور میں برڈ فیسٹول منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail