بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی

عوامی دربار کے دوران ان کے مطالبات /مسائل سنیں

by Srinagar Mail
26/12/2023
A A
مندیپ کور نے ماگام میں وی بی ایس وائی پروگرام کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بڈگام 26 دسمبر 2023 ئ کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچائتی راج مندیپ کور نے آج وکشت بھارت سنکلپ یاترا ( وی بی ایس وائی ) پروگرام کی صدارت کی اور ضلع بڈگام کے ماگام میں ہائیر سکینڈری اسکول میں ایک عوامی دربار کی صدارت کی ۔ اس موقع پر کمشنر سیکرٹری نے مختلف محکموں کی جانب سے اپنی مصنوعات کی نمائش اور مختلف اسکیموں اور اہم اقدامات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کیلئے لگائے گئے اسٹالز کا معائینہ کیا ۔ عوامی دربار کی صدارت کرتے ہوئے کمشنر سیکرٹری نے ماگام اور بڈگام کے دیگر بلاکس کے مختلف وارڈوں اور پنچائتوں سے تعلق رکھنے والے عام لوگوں ، پی آر آئیز اور بزرگ شہریوں کو بھی سنا جنہوں نے اپنے مسائل اور مطالبات کو اٹھایا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جندل سٹیل ورکس (JSW) کی جانب سے اونتی پورہ میں پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام

Next Post

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

پرنسپل سیکرٹری نے عوامی دربار کی صدارت کی ، کمیونٹی کے مسائل اور مظالبات کو سُنا

آری پل تحصیل میں بوسیدہ بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور تبدیل ،آبادی کا اظہاراطمنان

آری پل تحصیل میں بوسیدہ بجلی کا ترسیلی نظام مکمل طور تبدیل ،آبادی کا اظہاراطمنان

کے وی کے سکاسٹ نے سری نگر میںکینوپی مینجمنٹ پر سٹرائی پروگرام کا آغاز کیا۔

کے وی کے سکاسٹ نے سری نگر میںکینوپی مینجمنٹ پر سٹرائی پروگرام کا آغاز کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail