بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے ترال میگا عوامی دربار

دربار میں تمام سرکاری محکموں کے افسران ،ڈی ڈی سی ،دہی نمائندوں اور عوامی وفود کی شرکت

by Srinagar Mail
29/12/2023
A A
ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے ترال میگا عوامی دربار
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے جمعہ کے روز گورنمنٹ بائز ہائر سکندری سکول ترال میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں اے ڈی ڈی سی پلوامہ ڈاکٹر شیخ عبدل عزیز مہمان خصوصی جبکہ اے ڈی سی ترال ساجد یحیٰ نقاش، ڈی ڈی سی ممبران ڈاڈسرہ اوتار سنگھ، منظور گنائی ڈی ڈی سی آری پل سمیت دیگر ضلعی اور سب ضلعی افیسران کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے دوران مختلف سرکاری سکیموں کے پاس موجود اسکیموں کے حوالے سے شرکا کو جانکاری دی گئی۔اس دوران منعقدہ پروگرام میں تقریب شرکت کرنے والے لوگوں نے موجود اپنے اپنے علاقائی مسائل کو انتظامیہ کی نوٹس میں لائے جنکو موقع پر ہی نوٹ کر کے ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے جبکہ کچھ چھوٹے چھوڑٹے مسائل کو موقعے پر ہی حل کرنے کی افسران نے ہدایت جاری کئے ہیں۔ اس دوران چیوہ اولر اور زاری ہاڑ گوجر بستی کے لوگوں نے مزکورہ علاقوں پانی قلت اور جل شکتی کے کام کاج پر مایو سی کا اظہار کیا ۔جبکہ ناگہ بل ،زاری ہاڑ جبکہ زراڈی ہارڈ کے لوگوں نے رابطہ سڑک کی خستہ ہالی اور دیگر مسائل کو موجود افسران کے ساتھ اٹھایا رکھا جن پر انتظامیہ کے آفیسران. نے اپنا ردعمل بھی موقعے پر دیا

 

 

۔ادھر جواہر پورہ لام آری پل،آری گام اور باقی دہی علاقوں سے آئے ہوئے عوامی وفود نے اپنے مسائل کو انتظامیہ کے افسران کی نوٹس میں ۔ اس دوران محکمہ لیبر پلوامہ نے کچھ لوگوں میںچیک پیش کئے ہیں جو محکمہ کے مختلف اسکیموں میں آتے تھے ۔عوامی حلقوں نے ایسے پروگرام دوبارہ منعقد کرانے کی مانگ کی ہے اور کہا کہ آج کے اس پروگرام میں عوام کو بڑی توقعات پوری ہو رہی ہیں اس دوران مختلف محکموں کی جانب سے یہاں سٹال بھی لگائے گئے تھے، جن کے ذریعے لوگوں کو آگاہی فراہم کی جا رہی تھی۔ بعد میں اسکولی بچوں کی جانب سے ثقافتی پروگرام منعقد ہوئے۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس اسٹیشن شیرگڑی کو ملک کے 3 بہترین پولیس اسٹیشنوں میں سے ایک

Next Post

نوجوان صحافی اعجاز احمد ڈار کے دا دا جان کا انتقال

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

نوجوان صحافی اعجاز احمد ڈار کے دا دا جان کا انتقال

آئی جی پی کشمیر کا دورہ شوپیاں اور پلوامہ،سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگوں کی صدارت کی

جموں و کشمیر پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے حملہ آوروں کا سراغ لگانے کی کوششیں جاری ہیں: آئی جی پی کشمیر

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے لداخ میں 1170.16کروڑ روپے کے 29 سڑک پروجیکٹوں کو منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail