اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
05/01/2024
A A
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں / 05جنوری2024ئ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج جے کے ایچ پی ایم سی کی اِنتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اَپنے کاموں کو بہتر بنائے اور اِس کی رسائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے اور فوڈ سیکٹر کی موجودہ صنعتوں کے ساتھ خود کو قابل بنانے کے لئے نئے طریقوں اور ٹیکنالوجیوں کو تلاش کرے ۔اِن باتوں کا اِظہار مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جے کے ایچ پی ایم سی کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار شیلندر کمار ، منیجنگ ڈائریکٹر جے کے ایچ پی ایم سی امام الدین اور متعلقہ محکموں کے دیگر سینئر اَفسران نے نے شرکت کی۔ میٹنگ میں مشیر موصوف نے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارپوریشن میں جموں و کشمیر کے باغبانی شعبے میں حصہ اَدا کرنے کی بہت زیادہ صلاحیت ہے اور اس لئے کارپوریشن میں جدید میکانائزیشن اور تکنیکی مداخلت کو بروئے کار لایا جانا چاہیے تاکہ اِس شعبے پر اس کے زیادہ سے زیادہ اثرات مرتب ہوسکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آثار شریف کوثر بل ترال میں سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔عقیدت مندوں کے لئے دون میں دو بار تبرکات کی نشان دہی کی گی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کے سی سی اور اے آئی ایف سی کے ہدف کا جائزہ لیا

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کے سی سی اور اے آئی ایف سی کے ہدف کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کے سی سی اور اے آئی ایف سی کے ہدف کا جائزہ لیا

 2047 تک  بھارت کو ترقی یافتہ ملک بننے میں داخلی سلامتی کے کردار انتہائی اہم  ۔ امت شاہ

 2047 تک  بھارت کو ترقی یافتہ ملک بننے میں داخلی سلامتی کے کردار انتہائی اہم  ۔ امت شاہ

چیف سیکرٹری نے ڈی ڈی سی چئیر پرسن جموں کے مسائل سُنے

چیف سیکرٹری نے ڈی ڈی سی چئیر پرسن جموں کے مسائل سُنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail